Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ کی بیٹی اور امیتابھ کے نواسے کی بڑھتی ہوئی قرابتیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ کی بیٹی اور امیتابھ کے نواسے کی بڑھتی ہوئی قرابتیں
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کی بیٹی اور امیتابھ کے نواسے کی بڑھتی ہوئی قرابتیں

Published January 7, 2023
Tags: Featured اگستیا نندا سہانا خان فلم آرچیز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اور امیتابھ بچن کے نواسے اگستیا نندا میں قربتیں بڑھنے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم آرچیز کی ڈیبیو اداکارہ سہانا خان اور اگستیا نندا کے تعلقات کی خبروں کی تصدیق سیٹ ذرائع نے کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا اور اگستیا نے کپور خاندان کی جانب سے دی گئی کرسمس پارٹی میں بھی ساتھ شرکت کی جہاں اگستیا نے سہانا کو بطور پارٹنر فیملی سے ملوایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا اور اگستیا کئی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزاررہے ہیں اور یہ سلسلہ فلم آرچیز کے سیٹ سے شروع ہوا جسے دونوں کی جانب سے خفیہ بھی نہیں رکھا گیا تاہم دونوں کا ابھی باقاعدہ رشتے کا کوئی پلان نہیں ہے۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ امیتابھ کی بیٹی شویتا بچن بھی بیٹے اور سہانا کے تعلق سے آگاہ ہیں، انہیں سہانا پسند ہیں اور اپنے تئیں بیٹے کی پسند کو قبول بھی کرچکی ہیں۔

TAGGED:Featuredاگستیا ننداسہانا خانفلم آرچیز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مٹیاری موٹروے کرپشن کیس، تحقیقات نیب کرے گا
Next Article گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بلاول بھٹو صاحب چار مہینے میں وزیر اعظم بن جائیں گے؛ وزیر اعلیٰ سندھ

دھابیجی (ویب ڈیسک): وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب دی اکانومسٹ کی رپورٹ کا…

July 15, 2023
پاکستان

ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے…

September 13, 2024
دنیاکاروبار

ٹرمپ کی ٹیسلا کے لیےماڈلنگ: گاڑی خرید کر ایلون مسلک کی کمپنی کی پروموشن کی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سرخ ٹیسلا ماڈل ایکس خرید کر ایلون مسک کی گرتی ہوئی…

March 12, 2025
دنیا

فرانس: پولیس کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل،ملک بھر میں احتجاج،جلاؤگھیراؤ

پیرس (ویب ڈیسک): پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں…

July 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?