Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد
پاکستان

رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد

Published March 25, 2023
Tags: Featured ہر شخص کو موقع مل سکے
Share
SHARE

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک): رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک سے زائد عمرے ادا کرنے پر پابندی کا مقصد یہ ہے کہ ہر شخص کو عمرہ ادا کرنے کا موقع مل سکے۔

رمضان میں ایک مرتبہ عمرے کی پابندی سے دوسروں کو اطمینان اور آسانی کے ساتھ عمرے کا موقع مل سکے گا۔

وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کے خواہش مند زائرین ’نسک ایپ‘ کے ذریعے پرمٹ حاصل کریں اور وقت کی پابندی کریں۔

سسٹم میں عمرے کی مقررہ تاریخ اور وقت میں ترمیم کی گنجائش موجود نہیں ہے۔

جو لوگ نسک ایپ کے ذریعے عمرہ پرمٹ جاری کرائیں گے اگر وہ اس میں ترمیم چاہتے ہوں تو انہیں پرمٹ منسوخ کروانا ہوگا۔

TAGGED:Featuredہر شخص کو موقع مل سکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوجوان کرکٹرزپریشر میں نروس ہوگئے؛شاداب اپنی کارکردگی پرخاموش
Next Article رمضان میں‌سر درد کیوں ہوتا ہےاور حل کیا ہے؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی رومیو دنیا کا قدآور ترین بیل قرار، گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا

اوریگون (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک بیل نے دنیا کے سب سے لمبے قد کے حامل بیل کا گنیز ورلڈ…

May 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

سوات؛ 3 اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق

سوات (ویب ڈیسک): اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار مدرسے کا کم سن طالب علم جانبر نہ…

July 22, 2025
کھیل

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے معروف ریسلر بروک لیسنر کو ‘بین’ کردیا گیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بروک لیسنر ایسے مقبول ترین ریسلر ہیں جو مکسڈ مارشل آرٹس کمپنی یو ایف سی بھی سرگرم…

July 22, 2025
پاکستانتازہ ترین

وفاق سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے؛ بلوچستان حکومت

کوئٹہ (نجات نیوز): بلوچستان حکومت نے وفاق سے سرکاری قیمت پر 5 سے 6 لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?