Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جہانگیر ترین گروپ: پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جہانگیر ترین گروپ: پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی کی تیاری
پاکستان

جہانگیر ترین گروپ: پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی کی تیاری

Published March 27, 2023
Tags: Featured تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے پارٹی رہنماؤں سے رابطوں کا فیصلہ عمران خان کی پالیسیوں نے پارٹی کو تباہ کردیا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لیے اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کی مشاورت اجلاس ہوا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، وزیراعظم کےمعاون خصوصی عون چوہدری، نعمان لنگڑیال، اسحق خاکوانی، اجمل چیمہ سمیت ترین گروپ کے سابق ارکا ن پنجاب اسمبلی بھی شریک ہوئے۔

پی ٹی آئی ترین گروپ کے ارکان قومی اسمبلی نے بھی اجلاس میں شرکت کی جبکہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے نئے چہرے بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

جہانگیر ترین نے گروپ کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ اور اجلاس میں ملکی سیاست میں دوبارہ فعال کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

گروپ کےکچھ ارکان نے تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے سیاسی شناخت بنانےکی تجویز دی۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے مزید سابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں سے رابطوں کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ ملکی سیاست میں ترین گروپ بھرپور کردار ادا کرے گا اور ملکی سیاست پر نظر رکھتے ہوئے مزید اجلاس بھی کیے جائیں گے۔

اجلاس میں شرکا کی رائے تھی کہ عمران خان کی پالیسیوں نے پارٹی کو تباہی سے دوچار کردیا، پارٹی کے بڑی تعداد میں رہنماعمران خان کی سیاست سے علیحدگی اختیار کرنا چاہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredتحریک انصاف نظریاتی کے نام سے پارٹیرہنماؤں سے رابطوں کا فیصلہعمران خان کی پالیسیوں نے پارٹی کو تباہ کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ماہر تعلیم خالد رضا قتل کیس، لڑکی سمیت 2 افراد گرفتار
Next Article انتخابات ملتوی کیس:پورے بجٹ کی ضرورت نہیں،کٹ ہماری تنخواہوں پربھی لگایا جاسکتا ہے، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نوازشریف سےبرطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان میں تعینات برطانیہ کی…

January 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

سونے کےبرتن کے بعد اب سونے کا کیک:اروشی روٹیلانےسالگرہ پر سونے سے بنا کیک کاٹا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک…

February 26, 2024
دنیا

عمران خان گرفتاری:کئی ممالک نےشہریوں کو غیرضروری سفر سے روک دیا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری…

May 10, 2023
دنیا

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین (ویب ڈیسک): یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…

November 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?