Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: ماہر تعلیم خالد رضا قتل کیس، لڑکی سمیت 2 افراد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: ماہر تعلیم خالد رضا قتل کیس، لڑکی سمیت 2 افراد گرفتار
پاکستان

کراچی: ماہر تعلیم خالد رضا قتل کیس، لڑکی سمیت 2 افراد گرفتار

Published March 27, 2023
Tags: Featured خالد رضا کو 26 فروری کوگلستان جوہر میں ٹارگٹ کیا گیا ملزمان کے موبائل فون سے یہ تفصیلات ری کور
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل میں لڑکی کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ حساس ادارے نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ماہر تعلیم خالد رضا کے قتل میں ایک لڑکی سمیت دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے جو قتل کی منصوبہ بندی اور سہولت کاری میں ملوث ہیں۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق خالد رضا کے قتل میں بھی اجرتی ٹارگٹ کلرز کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، حساس ادارے کی کارروائی میں زیر حراست خاتون سمیت دو ملزمان مقتول خالد رضا کی نگرانی اور ریکی میں ملوث رہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ریکی کا ٹاسک مکمل ہونے پر طے شدہ اجرت کی رقم ان کے موبائل فون اکاؤنٹ میں فراہم کی گئی، ملزمان نے مقتول کے گھر کی ویڈیوز اور گھر آنے جانے کے اوقات کار کی تفصیلات فراہم کیں۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے موبائل فون سے یہ تفصیلات ری کور کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

یاد رہے کہ ماہر تعلیم خالد رضا کو 26 فروری 2023 کی رات گلستان جوہر میں ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredخالد رضا کو 26 فروری کوگلستان جوہر میں ٹارگٹ کیا گیاملزمان کے موبائل فون سے یہ تفصیلات ری کور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل: کرینہ کی جگہ پوجا ہیگڈے ہیروئن بنے گی
Next Article جہانگیر ترین گروپ: پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

“اظہار بھی مشکل ہے، چپ رہ بھی نہیں‌سکتے” IMFملکی خودمختاری کیلئے خطرہ ہے، بجٹ میں ٹیکس انکے دباؤ پر لگایا؛ وزیر دفاع

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی وفاقی بجٹ پر اعتراض داغ دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام…

July 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی ٹریڈ: ٹوئٹر کی جانب سے پیمنٹ فیچر متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیمنٹ فیچر متعارف کرانے کے منصوبے پر پیشرفت…

January 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی ق لیگ میں شامل ہوگئیں

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار…

May 25, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری: ایک سال تک گوگل اے آئی پرو پلان مفت فراہم ہوگا

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل نے پاکستانی طلبا کے لیے ایک شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت…

October 9, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?