Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیل بھرو تحریک: کارکنوں کی گرفتاریاں دینے کا شیڈول سامنے آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جیل بھرو تحریک: کارکنوں کی گرفتاریاں دینے کا شیڈول سامنے آگیا
پاکستان

جیل بھرو تحریک: کارکنوں کی گرفتاریاں دینے کا شیڈول سامنے آگیا

Published February 18, 2023
Tags: Featured جیل بھرو تحریک شیڈول گرفتاریاں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کے بعد کارکنوں کے گرفتاریاں دینے کا شیڈول بھی سامنے آگیا۔جیل بھرو تحریک کا آغاز لاہور سے بدھ کو ہوگا، پشاور سے کارکن جمعرات کو گرفتاریاں دیں گے، راولپنڈی کے کارکن جمعے اور ملتان کے کارکن ہفتے اور گوجرانوالا کے کارکن اتوار کو گرفتاریاں دیں گے۔

سرگودھا سے پیر اور ساہیوال سے منگل کے روز گرفتاریاں دی جائيں گی لیکن جیل بھرو تحریک میں پہلے گرفتاری کون دے گا، کارکن، لیڈر یا عمران خان ؟ ابھی کچھ واضح نہیں۔

اُدھر لاہور زمان پارک میں عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سیاسی صورتحال، جیل بھرو تحریک اورعام انتخابات کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا اور عدلیہ مخالف مہم کی مذمت کی گئی۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ن اپنی روایت کے مطابق عدلیہ پر حملہ آور ہے، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر بھی عمل نہیں کیاجارہا، حکمران اتحاد عمران خان سے خوفزدہ ہے، الیکشن کمیشن اور گورنرز یاد رکھیں آئین شکنی پر آئین ہی ان کے خلاف راستہ لے گا۔

اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھاکہ حکمران آئین کو مان رہے ہیں نہ عدالتی فیصلے تسلیم کررہےہیں، پی ٹی آئی کی قیادت اورکارکنوں کےخلاف جھوٹے مقدمات درج کیے جارہے ہیں، نااہل حکمران ٹولہ الیکشن سے خوفزدہ ہوکر انتقامی کارروائیوں پر اتر آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیل بھروتحریک کے تحت ملک بھر سے پارٹی رہنما، کارکن اور عوام رضاکارانہ گرفتاریاں دیں گے، قوم خوف کےبت توڑکرمیدان میں آرہی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھاکہ نااہل ٹولے نے پہلے ملکی معیشت کو تباہ کیا، اب آئین کی پامالی کی جارہی ہے، حکمران مزید جتنے دن اقتدار میں رہیں گے ملک کو اتنا ہی زیادہ نقصان ہو گا، ملک کو درپیش معاشی بحران سے نکالنے کیلئے الیکشن ناگزیر ہیں۔

TAGGED:Featuredجیل بھرو تحریکشیڈولگرفتاریاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں’
Next Article گپٹل چھاگیا،PSL-8 کی پہلی سنچری،کراچی کو 169رنزکا ہدف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟

خیرپور -کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ…

September 26, 2024
بلاول بھٹو
پاکستاندنیا

’میرے خلاف نہیں، نفرت اور امتیازی سلوک پر احتجاج کریں‘، بلاول بھٹو کا بھارتیوں کو مشورہ

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بلاول بھٹو کے نریندر مودی کے خلاف ریمارکس پر…

December 18, 2022
کاروبار

سعودیہ کا تیل کی پیداوار میں کمی دسمبر 2024 تک جاری رکھنے کا اعلان

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کٹوتی میں مزید 3 ماہ کی…

September 6, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کا عوام کو عید کا تحفہ: ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار…

July 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?