Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد جماعت اسلامی کی حکمت عملی تبدیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد جماعت اسلامی کی حکمت عملی تبدیل
پاکستان

حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد جماعت اسلامی کی حکمت عملی تبدیل

Published July 26, 2024
Tags: پنڈی سے اسلام آباد جانیوالے راستے بلاک، میٹرو سروس بھی بند
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):حکومت کی جانب سے راستوں کی بندش اور پکڑ دھکڑ کے بعد جماعت اسلامی نے حکمت عملی تبدیل کردی اور 3 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کردیا۔جماعت اسلامی کے دھرنے کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستوں کنٹینر لگاکر بند کردیا گیا۔ پنڈی میں میٹرو بس سروس بھی بند کردی گئی ہے جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اس کے علاوہ پولیس کی جانب مختلف مقامات سے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم اب جماعت اسلامی نے حکمت عملی تبدیل کردی۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے بتایاکہ جماعت اسلامی نے تین مقامات پردھرنوں کا فیصلہ کرلیا۔

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد جانیوالے راستے بلاک، میٹرو سروس بھی بند

انہوں نے کہا کہ مری روڈ راولپنڈی، زیروپوئنٹ اسلام آباد اور چونگی نمبر 26 پردھرنا ہوگا جبکہ زیرو پوائنٹ اسلام آباد پر دھرنے کی قیادت حافظ نعیم الرحمن کریں گے۔

ان کا کہناتھاکہ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم کی ہدایت ہے جہاں رکاوٹ ہوگی وہیں دھرناہوگا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ حکومت فسطائیت پر اتر آئی، تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کرتےہیں اور اب تک 1150 کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ بجلی کےبلوں میں کمی اورتنخواہ دارپرٹیکس ختم کرنے تک دھرنا رہے گا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جماعت اسلامی سے بات کرنے کیلئے مذاکراتی ٹیم تشکیل دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔

انہوں نے کہا کہ لیاقت باغ میں احتجاج پر اتفاق کے بعد اسلام آباد کی جانب مارچ کا کوئی جواز نہیں، حکومت حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اس وقت معاشی بحالی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، جماعت اسلامی سے بات کرنے کیلئے مذاکراتی ٹیم تشکیل دینے پر تیار ہیں، لیاقت باغ میں ہر سہولت دیں گے، ڈی چوک کی روایت ختم ہونی چاہیے۔

TAGGED:پنڈی سے اسلام آباد جانیوالے راستے بلاک، میٹرو سروس بھی بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا
Next Article پیرس اولمپکس میں آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

فردوس شمیم جلاؤ گھیراؤ کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے

کراچی (ویب ڈیسک): عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج اورجلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فردوس شمیم کو جسمانی ریمانڈ پر…

May 15, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ حکومت کا گھریلو بجلی صارفین کو ریلیف کا بڑا پلان وفاق کے حوالے، پیک آور چارجز،سلیبز ختم کرنے کی تجویز

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ…

August 31, 2024
پاکستان

حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): پریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید5 زخمی دم توڑ گئے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق پریٹ آباد میں…

June 6, 2024
پاکستان

کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): نادرن بائی پاس کراچی میں سیلاب متاثرین کی بستی گلشن سید ٹینٹ سٹی پراینٹی انکروچمنٹ پولیس اور…

December 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?