Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاپان’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ اسپوگومی‘منعقد کریگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جاپان’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ اسپوگومی‘منعقد کریگا
دلچسپ و عجیب

جاپان’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ اسپوگومی‘منعقد کریگا

Published February 26, 2023
Tags: Featured Spo اسپوگومی جاپانی صفائی ستھرائی مقابلے
Share
SHARE

ٹوکیو (ویب ڈیسک): جاپانی صفائی ستھرائی کے جنونی ہوتے ہیں اور مقامی سطح پر لوگ محلےمیں جمع ہوکر بھی کوڑا کرکٹ چننے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اب جاپان نے اس سال نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اس مقابلے کو ’اسپوگومی‘ کا نام دیا ہے جس میں Spo کا مطلب اسپورٹس اورجاپانی زبان میں Gomi کوڑا کرکٹ کو کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ مقابلے جاپان میں ہوتےرہتے ہیں جن میں تین سے پانچ افراد مقررہ وقت میں کچرا اٹھاتے ہیں اور قواعد کے تحت جیتنے والے کو اول تا سوم کے اعزازات ملتےہیں۔

\スポGOMIは、日本から世界へ/
「SPOGOMI WORLD CUP 2023」開催決定!インドネシアを皮切りに約20カ国で予選大会が始まります📢#日本財団#ファーストリテイリング#ゴミ拾いはスポーツだ pic.twitter.com/SPVohV3MDf

— 海と日本PROJECT (@Umitonippon) February 14, 2023

نومبر 2023 میں جاپان اس کےلیے عالمی مقابلے کا انعقاد کررہا ہے جس میں دنیا بھر کی ٹیمیں ٹوکیو کی سڑکوں سے کچرا اٹھانے کی کوشش کریں گی۔ ان میں سے ہر ٹیم کو 60 منٹ میں زیادہ سے زیادہ کوڑا جمع کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔

شرکا کو یہ کچرا مقررہ رنگوں والے ڈبوں میں ڈالنا ہوگا۔ کوڑے میں جلائے جانے والا کچرا، ری سائیکل کے قابل پلاسٹک اور دھاتی اشیا شامل ہیں)۔ وقت ختم ہونے پر ریفری کچرے کا وزن کرکے جیتنے والے کا اعلان کرے گا ۔ تاہم سگریٹ کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کرنے پر سب سے زیادہ پوائنٹس ملتے ہیں۔

جاپانی حکومت کے مطابق اس عالمی مقابلے کا انعقاد دنیا بھر کو صفائی کی ترغیب دینا ہے اور وہ اپنی اطراف کی صفائی کا بھی غیرمعمولی خیال رکھتے ہیں۔ پھر 2008 سے جاپان میں اسپوگومی کے مقامی مقابلے منعقد ہوتے رہتے ہیں۔اس کے دلچسپ قواعد و ضوابط بھی مرتب کئے جاتے ہیں۔

TAGGED:FeaturedSpoاسپوگومیجاپانی صفائی ستھرائیمقابلے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انسانوں میں برڈ فلو پھیلنے کی اطلاع، کمبوڈیا میں1 بچی ہلاک
Next Article ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پرمشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

دنیا خطرے میں:انسانی خون اور ماں کے دودھ تک میں پلاسٹک کے ذرات موجود؛ یو این رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگلے چند سال انتہائی نازک ہیں،…

May 17, 2023
پاکستان

جادو ٹونا کرنیوالا 11 سالہ بیٹے کا قاتل باپ گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): پولیس نے 11 سالہ بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بیٹے کو قتل…

June 1, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا‘ ہم نے ملک بچایا، اسحاق ڈار

نیویارک (ویب ڈیسک)؛ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو…

July 27, 2025
دنیا

رو س کا یوکرین کے اہم عسکری شہر باخموت پر قبضےکا دعویٰ

ماسکو (ویب ڈیسک): رو س نے عسکری اہمیت کے حامل یوکرین کے شہرباخموت پر مکمل قبضے کا دعویٰ کر دیا۔غیر…

May 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?