Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاپان3 جولائی کو نئے نوٹ جاری کریگا،ہولوگرافی ٹیکنالوجی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے3 ڈی پورٹریٹ موجود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > جاپان3 جولائی کو نئے نوٹ جاری کریگا،ہولوگرافی ٹیکنالوجی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے3 ڈی پورٹریٹ موجود
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

جاپان3 جولائی کو نئے نوٹ جاری کریگا،ہولوگرافی ٹیکنالوجی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے3 ڈی پورٹریٹ موجود

Published June 30, 2024
Tags: Featured تاریخی شخصیات کے 3 ڈی پورٹریٹ موجود جاپان میں نئے بینک نوٹ جدید ترین ہولوگرافی ٹیکنالوجی کا استعمال
Share
SHARE

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپان میں نئے بینک نوٹ 3 جولائی کو جاری کیے جا رہے ہیں۔یہ دنیا کے پہلے ایسے کرنسی نوٹ ہیں جن میں جدید ترین ہولوگرافی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔ہولوگرافی ٹیکنالوجی پر مبنی ان نئے کرنسی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے 3 ڈی پورٹریٹ موجود ہیں جو نوٹوں کے ساتھ حرکت کرتے محسوس ہوں گے۔یہ جاپان میں 20 سال میں کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں کی جانے والی پہلی تبدیلی ہے۔

10 ہزار، 5 ہزار اور ایک ہزار ین والے نئے نوٹوں میں نمبروں کو زیادہ بڑا کرکے پرنٹ کیا گیا ہے تاکہ تمام افراد انہیں آسانی سے شناخت کرسکیں۔

جاپان میں 500 سے زائد کمپنیوں کی بنیاد رکھنے میں مدد فراہم کرنے والے Eiichi Shibusawa کا چہرہ 10 ہزار ین کے نوٹ پر موجود ہوگا جبکہ ٹوکیو اسٹیشن کی عمارت بیک پر موجود ہے۔

5 ہزار ین کے نوٹ پر Umeko Tsuda نامی خاتون کا چہرہ موجود ہوگا۔

انہوں نے اپنی پوری زندگی جاپان میں خواتین کے سماجی رتبے کو بڑھانے کے لیے کام کیا تھا جبکہ ایک ہزار ین کے نوٹ پر Shibasaburo Kitasato کا چہرہ استعمال کیا گیا ہے۔

انہیں جدید جاپانی میڈیسن کا بانی قرار دیا جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredتاریخی شخصیات کے 3 ڈی پورٹریٹ موجودجاپان میں نئے بینک نوٹجدید ترین ہولوگرافی ٹیکنالوجی کا استعمال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تعلق غریب گھرانے سے ہے،اداکاری سےقبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی
Next Article جنونیت کی انتہا: سرگودھامیں معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی کی 6 بھینسوں کو آگ لگادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

5 سال قبل انتقال کرنیوالے مریض کے مقدمے میں ڈاکٹر گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث عزیز آباد کے رہائشی شہری آصف کے انتقال کے معاملے پر…

February 18, 2023
پاکستان

سکرنڈ کے قریب رینجرز اور پولیس کی کارروائی،3 افراد ہلاک، 5 زخمی، ورثا کا ہائی وے پر دھرنا

سکرنڈ: (ویب ڈیسک): نوابشاہ ڈویژن کے اہم شہر سکرنڈ کے نواحی گاؤں ماڑی جلبانی میں خودکش حملہ آور کی موجودگی…

September 29, 2023
دنیا

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

(ویب ڈیسک): آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد…

June 5, 2023
پاکستان

آج پاکستان موجود ہے تو1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول

کراچی (ویب‌ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں…

September 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?