Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنونیت کی انتہا: سرگودھامیں معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی کی 6 بھینسوں کو آگ لگادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جنونیت کی انتہا: سرگودھامیں معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی کی 6 بھینسوں کو آگ لگادی
پاکستان

جنونیت کی انتہا: سرگودھامیں معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی کی 6 بھینسوں کو آگ لگادی

Published June 30, 2024
Tags: 5 بھینسوں کو بچا لیا گیا 6 بھینسوں کو آگ لگادی Featured سرگودھا معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی
Share
SHARE

سرگودھا (ویب ڈیسک): سرگودھا میں میں ایک شخص نے معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی کی 6 بھینسوں کو آگ لگادی۔سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں یہ واقعہ معمولی تلخ کلامی پر پیش آیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزم نے معمولی تلخ کلامی کے بعد 6 بھینسوں کو آگ لگادی اور جانوروں کے مالکان کو سامنے آتا دیکھ کر موقع سے فرار ہوگیا۔

مالکان نے اپنی مدد آپ کے تحت 5 بھینسوں کو تو بچا لیا گیا مگر ایک بھینس بری طرح جھلس جانے کے باعث ہلاک ہوگئی۔

پولیس نے بھینسوں کو آگ لگانے کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

دوسری جانب پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے بھاگٹانوالہ میں بااثر افراد کی جانب سے غریب زمیندار کی بھینسیں جلانے کی مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ جانوروں کو جلانے سے سفاکی کا اظہار ہوتا ہے جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا، ظلم کسی بھی شکل میں ہو، ظالم کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔

TAGGED:5 بھینسوں کو بچا لیا گیا6 بھینسوں کو آگ لگادیFeaturedسرگودھامعمولی تلخ کلامی پر پڑوسی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان3 جولائی کو نئے نوٹ جاری کریگا،ہولوگرافی ٹیکنالوجی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے3 ڈی پورٹریٹ موجود
Next Article انتخابی نتائج قبول نہیں،غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں،اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌

لیما (ویب ڈیسک): شمال مشرقی پیرو میں ڈاکٹروں نے 2 سالہ لڑکے کی جان بچا لی جس نے کھیلتے ہوئے…

September 19, 2023
پاکستان

لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا

(ویب ڈٰیسک): برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن…

October 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ، دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ…

June 23, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

منفرد دکھنےکی خواہش: بھارتی دلہن نے خود کو چاکلیٹ سےسجالیا

ممبئی(ویب ڈیسک): ایک نامعلوم بھارتی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے بالوں…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?