Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جھارکھنڈ: کنویں میں گرے جانور کو بچاتے ہوئے 5 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جھارکھنڈ: کنویں میں گرے جانور کو بچاتے ہوئے 5 افراد ہلاک
دلچسپ و عجیب

جھارکھنڈ: کنویں میں گرے جانور کو بچاتے ہوئے 5 افراد ہلاک

Published August 18, 2023
Tags: 9 افراد کنویں میں اترے Featured کنویں کا ایک حصہ گرگیا
Share
SHARE

جھارکھنڈ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں کنویں میں گرنے والے جانور کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے پسکا گاؤں میں پیش آیا جہاں کنویں کا ایک حصہ گرگیا۔

نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کنویں میں گرنے والے جانور کو بچانے کیلئے باری باری 9 افراد کنویں میں اترے اور اسی وقت کنویں کا ایک حصہ گرگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو عمل شروع کیا گیا اور کنویں میں دبے افراد کی جانیں بچانے کی کوشش کی گئی تاہم بدقسمتی سے اس واقعے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

وزیر اعلیٰ جھار کھنڈ ہیمنت سورین نے کنویں کا ایک حصہ گرنے سے 5 افراد بھی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو عمل تاحال جاری ہے اسی لیے اموات کی درست تعداد کا فی الحال اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

TAGGED:9 افراد کنویں میں اترےFeaturedکنویں کا ایک حصہ گرگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن
Next Article سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت میں دولہے نے مہمانوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کروا لیا ۔شادی کرنے سے پہلے…

February 13, 2023
دنیا

امریکہ کا روس سے رابطہ، امریکی صحافی کی فوری رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔امریکی محکمہ…

April 2, 2023
پاکستان

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیض آباد…

January 1, 2024
تازہ ترینصحت

بلڈ پریشر،کینسراور آنکھوں کی 20 ادویات کی قیمتوں میں 30فیصدکمی

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?