Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا
دنیا

جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

Published August 24, 2023
Tags: Featured روسی وزارت دفاع کی جانب سے نجی طیارے کو نشانہ بنایا گیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی طیارہ حادثے میں موت
Share
SHARE

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کے پیچھے پیوٹن کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب جوبائیڈن سے روس کی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی طیارہ حادثے میں موت سے متعلق سوال کیا گیا تو امریکی صدر نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہےکہ روسی صدر پیوٹن اس طیارہ حادثے کے پیچھے ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس میں ایسا بہت کچھ نہیں ہوتا جس کے پیچھے پیوٹن نہ ہوں مگر ویگنر گروپ کے سربراہ کے حوالے سے مجھے بہت زیادہ علم نہیں اور نہ مجھے اس کا جواب معلوم ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کو ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کی خبر پر بریفنگ بھی دی گئی۔

دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہےکہ اگر ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت درست ہے تو امریکا کو اس بات پر بالکل بھی حیرانی نہیں ہوگی۔

علاوہ ازیں ویگنر گروپ سے وابستہ ایک میڈیا گروپ نے دعویٰ کیا ہےکہ روسی وزارت دفاع کی جانب سے نجی طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔

TAGGED:Featuredروسی وزارت دفاع کی جانب سے نجی طیارے کو نشانہ بنایا گیاویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی طیارہ حادثے میں موت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی سی بی سربراہ کی تبدیلی کا امکان: ذکا اشرف آج آفس نہیں آئے
Next Article الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

لیبیا:سیلاب نے تباہی مچادی؛ درنا شہر کھنڈر بن گیا، ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز

تریپولی (ویب ڈیسک): لیبیا کے مشرقی شہر درنا میں ایک ملبے سے 1 ہزار 500 سے زائد لاشیں ملنے کے…

September 13, 2023
پاکستان

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج پھر سنی اتحاد…

June 27, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملکی سلامتی اور وقار کیلئے ایکس پر پابندی لگائی: وزارت داخلہ کا عدالت میں جواب

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے ایکس پر عائد پابندی کا عدالت میں دفاع کرتے ہوئے اسے ملکی…

July 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا نیا ایچ تھری راکٹ کامیابی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپان کا نیا فلیگ شپ ایچ تھری راکٹ آج کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا، مذکورہ…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?