Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدلیہ عمران نیازی کو تحفظ دینے کیلئے آہنی دیواربن گئی ہے: وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عدلیہ عمران نیازی کو تحفظ دینے کیلئے آہنی دیواربن گئی ہے: وزیراعظم
پاکستان

عدلیہ عمران نیازی کو تحفظ دینے کیلئے آہنی دیواربن گئی ہے: وزیراعظم

Published May 12, 2023
Tags: Featured عمران نیازی کومالم جبہ میں کلین چٹ دی گئی۔
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران نیازی فاشسٹ ڈکٹیٹرہے اور عدلیہ اسے تحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے۔کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور ہم ورثے میں ملنے والے حالات پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں، سیلاب، مہنگائی اور کساد بازاری کے طوفان نے مشکلات سے دو چار کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حواری مسلسل جھوٹ بولتے رہے ہیں، عمران خان دعا کر رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے، نیب نے عمران خان کے خلاف غبن کے کیسز بنائے ہیں، عمران خان کے دورمیں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی اور عمران نیازی کومالم جبہ میں کلین چٹ دی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ جھوٹے مقدمات میں اپوزیشن رہنماؤں کو جیل بھجوایا گیا،کیا کسی عدالت نے اس کا نوٹس لیا؟ عمران نیازی فاشسٹ ڈکٹیٹرہے اور اسے تحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے۔

TAGGED:Featuredعمران نیازی کومالم جبہ میں کلین چٹ دی گئی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لائیو: القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور
Next Article پی ڈی ایم کا عدالتی رویے کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پہلا ون ڈے: پاکستان کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ہمبنٹوٹا - سری لنکا (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم…

August 22, 2023
پاکستان

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس نے عدالت کو بتادیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد:عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کے حوالے سے پولیس نے عدالت کو تفصیلات…

November 14, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر ’ٹوئٹ ڈیک‘ تک رسائی صارف کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے مشروط

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صارفین کو ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے…

July 4, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

July 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?