Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی
تازہ تریندنیا

کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی

Published January 1, 2023
Tags: Featured افغانستان کا دارالحکومت کابل ہوائی اڈے کے باہر دھماکا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافع تکور نے بتایا کہ کابل میں ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے دھماکے کی وجہ اب تک واضح نہیں ہو سکی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد ہم وطن شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ عبدالنافع تکور کا کہنا تھا کہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ برس اگست میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد سیکیورٹی کو بہتر بنایا ہے لیکن کئی بم دھماکے اور حملے ہوچکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کی ذمہ داری ’داعش‘ کے مقامی گروپ نے قبول کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں اقلیتی برادریوں کے لوگ سمیت سیکڑوں افراد حملوں میں ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ یاد رہے کہ 12 دسمبر 2022 کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی تاجروں میں مقبول ایک ہوٹل پر مسلح افراد نے حملہ کیا تھا، جس کے بعد کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق کابل میں واقع کثیرالمنزلہ ہوٹل لونگین سے دھواں اٹھتے دیکھا گیا، طالبان سیکیورٹی فورسز فوری طوری پر جائے وقوع پر پہنچی تھیں اور علاقے کو سیل کر دیا تھا۔

اس سے قبل 3 دسمبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا تھا جہاں ناظم الامور عبیدالرحمٰن نظامانی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ محفوظ رہے جبکہ ایک سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا تھا۔

TAGGED:Featuredافغانستان کا دارالحکومتکابل ہوائی اڈے کے باہر دھماکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر رمیز راجا کا ردعمل
Next Article پیر جو گوٹھ کے قریب باپ بیٹے سمیت 3 افراد اغوا کے بعد قتل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، 4 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے…

March 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک ریل شائقین کے لیے خوشخبری: دورانیہ 90 سیکنڈ‌تک ہوگیا

سان فرانسسکو (ٹیک ڈیسک): میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین…

March 6, 2023
پاکستان

زمان پارک میں اکیلی خاتون ہےتوپپیٹرول بم کون برسارہاہے،مریم

لاہور (ویب ڈیسک):مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ اگر 'زمان پارک' میں صرف ایک…

March 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?