Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر رمیز راجا کا ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر رمیز راجا کا ردعمل
تازہ ترینکھیل

پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر رمیز راجا کا ردعمل

Published January 1, 2023
Tags: پاکستان جونیئر لیگ ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال رمیز راجا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر بول پڑے۔ گزشتہ روز نجم سیٹھی کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریجنل، ڈسٹرکٹ اور ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کردی جائے گی جبکہ پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کردیا جائے گا۔

اب جونیئر لیگ کو شروع کروانے والے رمیز راجا نے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔

“All kids need is a little help, a little hope and somebody who believes in them.” – Magic Johnson. It is so sad that PJL has fallen to vendetta politics & rolled back even though 7 of the kids made it to PSL 8 emerging category & 3 are part of Pak vs NZ as reserves.

— Ramiz Raja (@iramizraja) December 31, 2022

رمیز راجا نے امریکا کے سابق باسکٹ بال پلیئر میجک جانسن کے الفاظ شیئر کیے کہ ‘تمام بچوں کو ذرا سی مدد اور امید کی ضرورت ہوتی ہے، ساتھ ہی انہیں کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو ان پر بھروسہ کرے’۔

سابق چیئرمین نے لکھا کہ ‘یہ افسوس کی بات ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ انتقامی سیاست کی نذر ہوگئی اور اسے ختم کردیا گیا، یہاں تک کہ پی جے ایل کے 7 بچوں نے پی ایس ایل 8 کی ایمرجنگ کیٹیگری میں جگہ بنائی اور ان میں سے 3 پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے ریزرو کھلاڑیوں میں ہیں’۔

TAGGED:پاکستان جونیئر لیگڈپارٹمنٹل کرکٹ بحالرمیز راجا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Next Article کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پروٹیز کی نیوزی لینڈ کیخلاف جیت، پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار

(ویب ڈیسک ):آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو با…

November 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اورانکوائری رپورٹ سامنے آگئی، مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کے ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔انکوائری…

May 18, 2024
کھیل

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ…

September 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سےمتعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی: بلاول

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو آرمی چیف…

September 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?