Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قیصر بنگالی کا خدشہ درست ثابت: رائٹ سائزنگ پر کام شروع، 60 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قیصر بنگالی کا خدشہ درست ثابت: رائٹ سائزنگ پر کام شروع، 60 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستانکاروبار

قیصر بنگالی کا خدشہ درست ثابت: رائٹ سائزنگ پر کام شروع، 60 ہزار سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ

Published September 2, 2024
Tags: 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہوسکتے ہیں Featured رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع گولڈن ہینڈ شیک بھی دیا جائے گا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سفارشات سے 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہوسکتے ہیں، متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگراداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پہلے مرحلے میں متاثرہ ملازمین کو سرپلس پول میں بھیجا جائے گا اور دوسرے مرحلے میں سرپلس ملازمین کو دوسرے محکموں میں بھیجا جائے گا، سرپلس ملازمین و افسران کو گولڈن ہینڈ شیک بھی دیا جائے گا۔

دستاویز کے مطابق سول سرونٹس ایکٹ کی سیکشن 2 اور 11 میں ترمیم کی جارہی ہے، سول سرونٹس کا سیکشن دو ملازمین کی تقرری کی شرائط سے متعلق ہے جب کہ سیکشن 11 ملازمین کو ختم کرنے اور پنشن کے امور سے متعلق ہے۔

دستاویز کے مطابق فنانس ڈویژن نے سرونٹس ایکٹ کی سیکشن 19 میں ایک شق کے اضافے کی رائے دی، فنانس ڈویژن کی تجویزکے مطابق وفاقی حکومت کو یہ اختیار ہوکہ ضرورت پرپنشن کے موجودہ فوائد میں کمی یا اضافہ یا ختم کی جاسکے، ترمیمی مسودہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تیارکرچکا ہے جس کی منظوری کابینہ سے لی جائیگی۔

TAGGED:60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہوسکتے ہیںFeaturedرائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشسول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروعگولڈن ہینڈ شیک بھی دیا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سولر ٹیکنالوجی میں انقلابی پیشرفت: بہت پتلےاور لچکدارسولر سیلز تیار، ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے
Next Article حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی میں نمونیا پھیل گیا:یومیہ 30 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں؛ ادارہ امراض اطفال

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): شہر میں بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادارہ امراض اطفال کے ایمرجنسی انچارج…

October 19, 2024
دلچسپ و عجیب

کراچی: عائشہ باوانی کالج کے قریب شارع فیصل پر شیر نکل آیا

کراچی ((ویب ڈیسک): کراچی کی شارع فیصل پر ایک شیر آگیا جسے دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ شارع فیصل…

August 29, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ٹیک ڈیسک): انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین…

January 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

(ویب ڈیسک): ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ نینتھارا کو فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے…

September 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?