Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قندھار ہائی جیک ویب سیریز: نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، ڈسکلیمر میں تبدیلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > قندھار ہائی جیک ویب سیریز: نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، ڈسکلیمر میں تبدیلی
انٹرٹینمنٹ

قندھار ہائی جیک ویب سیریز: نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، ڈسکلیمر میں تبدیلی

Published September 3, 2024
Tags: Featured بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے متنازع ویب سیریز میں اعلان دستبرداری نیٹ فلکس ویب سیریز ’آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک‘
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): نیٹ فلکس نے بھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے متنازع ویب سیریز میں اعلان دستبرداری شامل کرنے کا اعلان کردیا۔نیٹ فلکس پر گزشتہ ریلیز ہونے والی ہفتے ویب سیریز ’آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک‘ میں ہائی جیکرز کے لیے بھولا اور شنکر کے نام استعمال کیے جانے پر بھارت میں تنازع جاری ہے جس پر بھارتی حکومت نے نیٹ فلکس کی ہیڈ آف کانٹینٹ کو طلب کیا تھا۔

آج نیٹ فلکس انڈیا کی ہیڈ آف کانٹینٹ مونیکا شیر گل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جو ناظرین 1999 میں ہونے والی ہائی جیکنگ سے واقف نہیں ان کے لیے اعلان دستبردری (ڈسکلیمر) میں تبدیلی کردی گئی ہے اور اس میں ہائی جیکرز کے اصل اور کوڈ نام دونوں شامل کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ دسمبر 1999 میں انڈین ائیر لائنز کی کھٹمنڈو سے دہلی آنے والی پرواز کو ہائی جیک کرکے اسے امرتسر، لاہور، دبئی اور قندھار لے جایا گیا تھا، ہائی جیکرز بھارتی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد مسافروں کی رہائی کے بدلے بھارتی جیلوں سے مولانا مسعود اظہر، احمد عمر سعید اور مشتاق احمد زرگر کو رہا کروانے میں کامیاب ہوئے تھے۔

جہاز کے مسافروں اور اس واقعے کو رپورٹ کرنے والے صحافیوں کے مطابق ہائی جیکرز آپس میں بات چیت کرتے ہوئے ایک دوسرے کو چیف، ڈاکٹر، برگر، بھولا اور شنکر کے نام سے بلاتے تھے۔

تاہم 6 جنوری 2000 کو بھارتی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں ہائی جیکرز کی شناخت ابراہیم اطہر، شاہد اختر، سَنی احمد قاضی، مستری ظہور ابراہیم اور شاکر کے ناموں سے کروائی گئی۔

TAGGED:Featuredبھارتی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئےمتنازع ویب سیریز میں اعلان دستبردارینیٹ فلکسویب سیریز ’آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک‘
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
Next Article حیدرآباد میں بجلی بنانے پر ٹیکسٹائل فیکٹری مالک اور سپرینٹنڈنٹ گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اترپردیش: اسلامی مدارس پر پابندی،طلبہ کو روایتی اسکولوں میں داخلے کی ہدایت؛ الہ آباد ہائی کورٹ

اترپردیش (ویب‌ڈیسک): بھارت میں انتخابات سے قبل ریاست اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی لگا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

March 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نیا جاپانی راکٹ H3 خلا میں پہلی آزمائشی پرواز کے دوران تباہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپانی خلائی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ ملک کا جدید ترین راکٹ اپنی پہلی نمائشی پرواز…

March 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت…

August 12, 2025
دنیا

ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 11 اہلکار ہلاک،10 زخمی، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد مارے گئے

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے…

April 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?