Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کپل شرما شو کی کامیڈین بھارتی سنگھ کےگردوں میں پتھری، جلدسرجری ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کپل شرما شو کی کامیڈین بھارتی سنگھ کےگردوں میں پتھری، جلدسرجری ہوگی
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما شو کی کامیڈین بھارتی سنگھ کےگردوں میں پتھری، جلدسرجری ہوگی

Published May 3, 2024
Tags: Featured بھارتی سنگھ کی حالت بہت تشویشناک فنکارہ ناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا کپل شرما شو متعدد پروگراموں میں پرفارمنس دکھا چکی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): نامور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ گردوں میں پتھری کے باعث سرجری کے مراحل سے گزریں گی۔کامیڈین نے اپنے تازہ ولاگ مداحوں کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں درد ہوا اور وہ اسے تیزابیت سمجھیں لیکن میڈیکل ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ پتھری ہے۔

فنکارہ نے بتایا کہ وہ ناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا ہیں اور جو کچھ وہ کھاتی ہیں اس سے انہیں قے ہوجاتی ہے۔

ویڈیو پیغام میں بھارتی سنگھ کی حالت بہت تشویشناک تھی اور ان کی آواز بھی میں مرض کی تکلیف نمایاں تھی۔

واضح رہے کہ بھارتی سنگھ کپل شرما شو متعدد پروگراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس دکھا چکی ہیں جبکہ وہ ’ڈانس دیوانے4‘ کا شو بھی ہوسٹ کررہی تھیں۔

TAGGED:Featuredبھارتی سنگھ کی حالت بہت تشویشناکفنکارہ ناقابل برداشت تکلیف میں مبتلاکپل شرما شو متعدد پروگراموں میں پرفارمنس دکھا چکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نےچین کے اسپیس کرافٹ کےذریعے چاند کی جانب اپنا پہلا سیٹلائٹ آئی کیو قمر روانہ کردیا
Next Article پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

PSL کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کی تقرری

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری کر…

October 17, 2023
دنیا

سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

وائٹ ہاؤس (ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات…

September 17, 2023
پاکستان

بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہم

کراچی (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی اور سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

April 25, 2024
کھیل

سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کی سفیر مقرر کردیا۔دبئی…

November 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?