Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: امریکا کے تعلیمی ویزا کیلئے جعلی دستاویزات پیش کرنیوالی کنسلٹنٹ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: امریکا کے تعلیمی ویزا کیلئے جعلی دستاویزات پیش کرنیوالی کنسلٹنٹ گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کراچی: امریکا کے تعلیمی ویزا کیلئے جعلی دستاویزات پیش کرنیوالی کنسلٹنٹ گرفتار

Published February 24, 2024
Tags: امریکا کے تعلیمی ویزا اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی خاتون کنسلٹنٹ کو گرفتار کر لیا کلائنٹ کی جعلی تعلیمی اسناد پیش
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا کے تعلیمی ویزا کے حصول کیلئے کلائنٹ کی جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے پر خاتون کنسلٹنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی مراد کی نگرانی میں کارروائی کی گئی۔

حکام کے مطابق ملزمہ کے خلاف کارروائی امریکن قونصل خانے کی درخواست پر عمل میں لائی گئی، گرفتار ملزمہ مریم گلوبل اسٹیپ پرائیوٹ کے نام سے کنسلٹینسی چلا رہی ہے۔

حکام نے بتایا کہ ملزمہ نے اپنے کلائنٹ کے ویزا حصول کے لیے جعلی تعلیمی دستاویزات پیش کیں، ملزمہ نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے جعلی ڈگری بنوائی۔

حکام کا بتانا ہےکہ ملزمہ کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

TAGGED:امریکا کے تعلیمی ویزااینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچیخاتون کنسلٹنٹ کو گرفتار کر لیاکلائنٹ کی جعلی تعلیمی اسناد پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
Next Article چین: نانجنگ شہر میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

چلی جارہی ہے خدا کے سہارے: پی آئی کےطیارے کی بغیر پہیہ لاہور ائیرپورٹ پرلینڈنگ،لاپتا پہیہ کراچی ایئرپورٹ سےمل گیا

کراچی (ویب ڈیسک): گزشتہ روز لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ کرنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے…

March 14, 2025
پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے…

October 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

سب ہوسکتا ہے مگر اسٹیل مل نہیں چل سکتی: نجکاری ہوگی نہ ہی بحالی، ایکسپورٹ زون بن سکتا ہے: وزیر نجکاری

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری…

October 11, 2023
پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ…

February 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?