Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد گرفتار
پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 افراد گرفتار

Published October 19, 2024
Tags: 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں Featured حادثہ 3گاڑیوں کے ریس لگانے کے سبب پیش آیا شاہراہ فیصل کارساز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے مقام پر 3گاڑیوں کے آپس میں ریس لگانے کے سبب پیش آیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے میں گاڑیوں میں سوار افراد محفوظ رہے تاہم حادثے کے باعث شاہراہ فیصل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اور 2 افرادکو حراست میں لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس 19 اگست کے روز کارساز روڈ پر ہی خاتون ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار باپ اور بیٹی کو کچل کر قتل کردیا تھا، اس کے علاوہ خاتون نے ایک دوسری گاڑی کو بھی ہٹ کیا تھا جس میں کچھ افراد زخمی ہوگئے تھے۔

TAGGED:2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںFeaturedحادثہ 3گاڑیوں کے ریس لگانے کے سبب پیش آیاشاہراہ فیصل کارساز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ
Next Article عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو اور وکلا سے ملاقات کیلئے درخواست دائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیرپور: سڑک کنارے سوئے کھجور کے مزدوروں کو ٹریلر نے کچل دیا، 4 افراد جاں بحق

خیرپور (ویب ڈیسک): قومی شاہراہ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

August 1, 2025
پاکستانکاروبار

روزویلٹ ہوٹل ختم،آفس ٹاور،اپارٹمنٹس کے طور پر کمرشل استعمال ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک ):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث…

September 24, 2023
دنیا

وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر ’’وائٹ ہاؤس‘‘ کے داخلی دروازے سے ایک تیز رفتار…

May 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?