Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بی آر ٹی ترقیاتی کام، صفورا سے سمامہ تک یونیورسٹی روڈ مکمل بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بی آر ٹی ترقیاتی کام، صفورا سے سمامہ تک یونیورسٹی روڈ مکمل بند
پاکستانتازہ ترین

کراچی: بی آر ٹی ترقیاتی کام، صفورا سے سمامہ تک یونیورسٹی روڈ مکمل بند

Published July 29, 2024
Tags: ترقیاتی کام کے باعث صفورا سے سمامہ تک کراچی میں بی آر ٹی اورینج لائن یونیورسٹی روڈ کےدونوں ٹریک بند
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن کے ترقیاتی کام کے باعث صفورا سے سمامہ تک مین یونیورسٹی روڈ کےدونوں ٹریک بند کر دیے گئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق نیپا سےٹریفک ڈاؤ ٹرننگ اور سچل کے راستے صفورا بھیجا جارہا ہے جب کہ صفورا سےٹریفک جوہر چورنگی اور سمامہ سے نیپا بھیجاجارہاہے۔

چند دن قبل اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا تھا کہ ریڈ لائن بس کے ملیر ہالٹ سے موسمیات روٹ ون اور موسمیات سے نمائش روٹ 2 پر کام جاری ہے، روٹ ون کا کام مارچ 2026 اور روٹ 2 کا کام جون 2026 میں مکمل ہوگا۔

یاد رہے کہ ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ 26 کلومیٹر طویل روٹ پر مشتمل ہے جو ملیر ہالٹ سے شروع ہوکر نمائش چورنگی تک جائیگا جب کہ اس منصوبے کا آغاز 2022 میں ہوا تھا۔

TAGGED:ترقیاتی کام کے باعثصفورا سے سمامہ تککراچی میں بی آر ٹی اورینج لائنیونیورسٹی روڈ کےدونوں ٹریک بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی
Next Article فضل الرحمان کی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات پوری نہیں ہوئیں، وہ فرسٹریشن کا شکار ہیں: حامد خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ٹک ٹاک اور اسٹارٹ اپ کمپنی سندھ کے 10 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): ایجوکیشن اسٹارٹ اپ Edkasa اور سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 10 ہزار بچوں کو اسکالرشپ فراہم…

May 15, 2023
پاکستان

ہم بھی پنجاب والے ہیں مگر ہماری رائے پر وزیر اعلیٰ کہتی ہیں کہ میں انگلی توڑ دوں گی؛ کائرہ

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم ماضی میں حکومت سے جیسے…

October 1, 2025
پاکستان

جنرل فیض ٹی ٹی پی کو پاکستان واپس لانا چاہتے تھے، ریاض پیرزادہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (ISI) کےسابق سربراہ…

February 19, 2023
پاکستان

باہر جانے کا ارادہ نہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ: عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک):چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?