Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکا، 9 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکا، 9 افراد زخمی
پاکستانتازہ ترین

کراچی: لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکا، 9 افراد زخمی

Published August 25, 2023
Tags: دھماکے کی وجہ کا تعین کے لیے جامع تحقیقات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکے سے کم از کم 9 افراد زخمی ہو گئے۔سولجر بازار پولیس اسٹیشن نے دھماکے کے بارے میں ابتدائی معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے جامع تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، جہیں ضروری طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بیان میں بتایا کہ زخمی ہونے والوں کی شناخت لعل محمد، اعجاز، حفیظ، منصور، نصیر الدین، خرم، منصور، عارف اور زوق اختر شامل ہیں۔

ریسکیو سروسز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دھماکا مرکزی لسبیلہ چوک کے قریب واقع مصطفیٰ ریسٹورنٹ کے نزدیک ہوا۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے ریسکیو 1122 حکام کا حوالہ دیتے رپورٹ کیا کہ دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث ہوا۔

TAGGED:دھماکے کی وجہ کا تعین کے لیے جامع تحقیقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج، تاجران کراچی کا KE پر FIR کا اعلان
Next Article سندھ میں سیلاب کے ایک سال بعد بھی 40 لاکھ بچے صاف پانی سے محروم: یو این رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

حکومت کی حمایت کا شبہ: پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارٹی اجلاس سے نکال دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو نکال…

October 28, 2024
پاکستان

نیب ترامیم کیس فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے…

September 15, 2023
پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رؤف حسن کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام…

August 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

نوعمر بچوں کو نشے کا عادی بنا کر وارداتیں کروانے والا ڈکیت گروہ ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں نوعمر بچوں کو چرس اور آئس کے نشے کا عادی بنا کر ان سے…

July 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?