Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کی حمایت کا شبہ: پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارٹی اجلاس سے نکال دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کی حمایت کا شبہ: پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارٹی اجلاس سے نکال دیا
پاکستانتازہ ترین

حکومت کی حمایت کا شبہ: پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارٹی اجلاس سے نکال دیا

Published October 28, 2024
Tags: اسلم گھمن پہلے شوکاز کا جواب دیں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس حکومت کی حمایت کے شبہے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو نکال دیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو نکال دیا گیا۔اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایم این اے اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے نکال دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کا مؤقف ہے اسلم گھمن پہلے شوکاز کا جواب دیں۔ اس کے بعد اسلم گھمن پارٹی اجلاس سے نکل کر باہر روانہ ہوگئے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت کے شبہے پراپنے اراکین قومی اسمبلی کو شوکاز جاری کیے تھے۔ شوکاز زین قریشی، ریاض فتیانہ، مقداد علی خان اور اسلم گھمن کو جاری کیے گئے۔

TAGGED:اسلم گھمن پہلے شوکاز کا جواب دیںپاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاسحکومت کی حمایت کے شبہےرکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو نکال دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈونیشیا میں آئی فون 16 سیریز کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد
Next Article اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

رمضان پیکیج: حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت…

March 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

پشاور میں‌اپنی ماں کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور (ویب ڈیسک): اپنی والدہ کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تھانہ پہاڑی پورہ…

July 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

چین: آرمی چیف کی پیپلز لبریشن آرمی کمانڈر سے ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

بیجنگ(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے چین میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے کمانڈر سے ملاقات…

April 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: پولیس کی کچے میں کارروائی کے دوران 6 ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں پولیس نے مقابلے کے دوران 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ڈی پی…

July 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?