Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی فش ہاربر:فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج،ملازم خواتین بےہوش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی فش ہاربر:فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج،ملازم خواتین بےہوش
پاکستان

کراچی فش ہاربر:فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج،ملازم خواتین بےہوش

Published August 9, 2023
Tags: Featured کولڈ اسٹوریج سے امونیا گیس کا پائپ لیک ہوا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی فش ہاربر میں واقع ایک فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی 20 ہوگئی ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں 19 متاثرہ اور بے ہوش خواتین کو لایا گیا ہے جبکہ امونیا گیس سے ایک شہری بھی متاثر ہوا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق امونیا گیس کی بدبو سے علاقے میں مزید بھی لوگ متاثر ہوئے ہیں، بے ہوش ہونے والی خواتین کو اسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔

علاقے میں امونیا گیس کی بدبو پھیلنے پر امدادی اداروں کو طلب کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ،غفلت اور لاپرواہی کے الزام میں فیکٹری کے سپروائزر اور انجینیئر کو گرفتار کر لیا گیا۔

سکیورٹی انچارج فش ہاربر ناصر بونیری کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں جھینگے اور مچھلی کی پروسیسنگ ہوتی ہے، امونیا گیس کے پائپ میں لیکج سے علاقے میں بدبو پھیلی، فیکٹری میں 60 خواتین صبح 9 بجے معمول کے مطابق کام پر پہنچی تھیں۔

پولیس حکام کے مطابق فیکٹری میں سی فوڈ پیکنگ کا کام کیا جاتا ہے، فیکٹری میں کولڈ اسٹوریج بھی قائم ہے، امونیا گیس کی لیکج کے باعث واقعہ پیش آیا، تمام متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے، واقعہ صرف گیس لیکج کا ہے، کوئی دھماکا نہیں ہو۔

فیکٹری ملازمین کا کہنا ہے کہ کولڈ اسٹوریج سے امونیا گیس کا پائپ لیک ہوا ہے۔

TAGGED:Featuredکولڈ اسٹوریج سے امونیا گیس کا پائپ لیک ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جھل مگسی:شدید عوامی رد عمل پر امداد جویوقتل کا مقدمہ مگسی سرداران کیخلاف درج
Next Article ممبئی: سپر ہٹ فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ہدایتکار صدیق اسمٰعیل چل بسے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نیتن یاہو کی نئی کلابازی: حماس کو معافی اور محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اگر حماس باقی یرغمالیوں کو رہا…

September 29, 2025
دنیا

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

(ویب ڈیسک):امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز…

May 6, 2023
کھیل

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے…

March 10, 2025
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے، ایلون مسک کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک…

April 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?