Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: گیس غائب،لوگ 19 ویں صدی کی زندگی گذارنے پر مجبور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: گیس غائب،لوگ 19 ویں صدی کی زندگی گذارنے پر مجبور
پاکستان

کراچی: گیس غائب،لوگ 19 ویں صدی کی زندگی گذارنے پر مجبور

Published January 6, 2023
Tags: کراچی میں گیس غائب ماچس کی تیلیاں
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں گھروں میں گیس غائب ہے، ماچس کی تیلیاں جلاجلا کر قوم عاجز آگئی ہے۔

کراچی میں گیس ناپید ہوگئی اور گھریلو صارفین کے چوہلے ٹھنڈے پڑ گئے، ایسے میں سلینڈربیچنے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔

حکومت کے مقرر کردہ اوقات میں بھی گیس بالکل غائب ہے جس وجہ سے گھریلو صارفین کو مہنگا سلینڈر خریدنا پڑ رہا ہے جس کے باعث تنخواہ دار اور دیہاڑی دار طبقے کی جیبیں خالی ہوگئیں، مہنگائی کے ستائے افراد کے لیے سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنا بھی دشوارہوگیا۔

حکومت کی ناکارہ پالیسیوں کی بدولت کراچی میں گیس کی عدم دستیابی نے لوگوں کو 19 ویں صدی کی زندگی گذارنے پر مجبور کردیا ہے.

TAGGED:کراچی میں گیس غائبماچس کی تیلیاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار
Next Article برطانوی شہزادہ ہیری کے بیان پرانس حقانی کا ردعمل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

فارینر سیکورٹی سیل ناکام،غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس…

April 27, 2024
پاکستان

ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ثاقب ہو نثار ہو یا…

August 17, 2024
پاکستان

عام انتخابات 11 فروری کو ہوںگے،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو آگاہی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی .ملک میں عام انتخابات…

November 2, 2023
پاکستان

PTI سےسابق رہنما فعال،اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?