Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار
پاکستانتازہ ترین

معطل ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار

Published January 6, 2023
Tags: ایڈمنسٹریٹرز چارج چھوڑنے سے انکار کورنگی اور ضلع شرقی
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): الیکشن کمیشن کے احکامات پر عہدوں سے ہٹائے گئے ضلعی ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔

دونوں ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے الیکشن سے قبل ٹرانسفر نہ ہونے کے قانون کے تحت ہٹایا گیا تھا۔

دونون ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی اور ہٹائے جانے کے نوٹیفیکشن محکمہ بلدیات سندھ نے جاری کیے تھے۔

یاد رہے کہ ضلع کورنگی میں محمد شریف اور ضلع شرقی میں سید شکیل احمد کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا تھا۔

TAGGED:ایڈمنسٹریٹرزچارج چھوڑنے سے انکارکورنگی اور ضلع شرقی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 117 رنز بنا لیے
Next Article کراچی: گیس غائب،لوگ 19 ویں صدی کی زندگی گذارنے پر مجبور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاکستانی نژاد انجم چوہدری پر دہشتگردی کا الزام ثابت، برطانوی عدالت نےعمر قید کی سزا سنادی

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

July 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

نااہلPIA انتظامیہ کراچی کےمسافروں کوجدہ سے لاہور بھیجنے لگی

کراچی (ویب ڈیسک): پی آئی اے کی انتظامی غفلت، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے کراچی آنے والے عمرہ زائرین…

March 25, 2023
پاکستان

سعید غنی ، حافظ نعیم ملاقات،میئر کراچی کیلئے اتفاق نہ ہو سکا

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی پہلی ملاقات میں…

January 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی والو شدید سردی کے لیے تیار ہوجاؤ !

کراچی: بلوچستان کی سرد ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا ہے، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا…

December 24, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?