Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی یکے بعد دیگرے وائرس کی زد میں: ’زیکا وائرس‘ کی موجودگی کابھی انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی یکے بعد دیگرے وائرس کی زد میں: ’زیکا وائرس‘ کی موجودگی کابھی انکشاف
پاکستانصحت

کراچی یکے بعد دیگرے وائرس کی زد میں: ’زیکا وائرس‘ کی موجودگی کابھی انکشاف

Published June 29, 2024
Tags: 'زیکاوائرس' کی موجودگی کاانکشاف Featured کراچی میں پھیلنے والی وائرل بیماری معمہ حل ہوگیا
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): 2021 میں کراچی میں پھیلنے والی وائرل بیماری کا معمہ حل ہوگیا۔نجی یونیورسٹی کے محققین نےکراچی میں ‘زیکاوائرس’ کی موجودگی کاانکشاف کیا ہے۔

محققین کے مطابق 2021 اور 22 میں کراچی میں زیکا وائرس کے 2،2 کیس سامنے آئے، زیکا وائرس کی موجودگی کی تصدیق یونیورسٹی آف واشنگٹن کی لیبارٹری سے بھی ہوئی، یہ وائرس ڈینگی اور چکن گنیا پھیلانے والے مچھروں میں پایا جاتا ہے۔

محققین کا بتانا ہےکہ 2021 میں ڈینگی جیسی علامات والی بیماری سےکراچی میں سیکڑوں لوگ متاثر ہوئے اور کراچی میں اس وقت بھی ڈینگی اور چکن گنیا اوران سے ملتی جلتی وباپھیلی ہوئی ہے۔

ماہرین کے مطابق کراچی میں اس سال ڈینگی سے کم ازکم 10 افرادکا انتقال ہوچکاہے۔

دوسری جانب قومی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ پاکستان میں کسی ادارے نے زیکا وائرس کی موجودگی سے آگاہ نہیں کیا۔

TAGGED:'زیکاوائرس' کی موجودگی کاانکشافFeaturedکراچی میں پھیلنے والی وائرل بیماریمعمہ حل ہوگیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام
Next Article ہائے یہ تیرا اندازبیاں:سندھ حکومت کی رات 10 سے صبح 6 تک لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

کیا ناسا کو خلائی مخلوق کی موجودگی کے شواہد مل گئے؟

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایک درجن سے زائد ماہرین کا ایک اہم اجلاس ہوا جس…

June 2, 2023
کھیل

بھارت کا ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کے لیے…

April 21, 2023
پاکستان

صحافی مطیع اللہ جان گرفتار،ایف آئی آر منظرعام پر آگئی، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔صحافی…

November 28, 2024
پاکستان

کراچی: ملیر میں 6 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، دو ملزمان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): ملیر سٹی محمدی کالونی میں 6 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا تاہم پولیس…

August 12, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?