Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام
انٹرٹینمنٹ

عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام

Published June 28, 2024
Tags: Featured آپ جیسا کوئی نہ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا‘‘
Share
SHARE

لاہور(ویب‌ڈیسک ): پاکستانی اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کیلئے احترام کا اظہار کیا ہے۔اداکار نے پسندیدہ گلوکارہ کو گلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور ایک جذباتی پیغام لکھا جس کو دونوں ممالک کے مداح پسند کررہے ہیں۔

عمران عباس نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں آشا بھوسلے کی بے مثل گائیکی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا “آشا بھوسلے جی! آپ جیسا کوئی نہ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا‘‘۔

اداکار نے بھوسلے کی موسیقی سے ذاتی تعلق شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں آپ کی آواز سن کر بڑا ہوا ہوں اور مجھے آپ کے ساتھ وقت گزارنے اور رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے۔’

اپنے پیغام کے اختتام پر عباس نے گلوکارہ کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ہمیشہ آپ کی صحت مند زندگی کے لیے دعا گو رہوں گا‘.

TAGGED:Featuredآپ جیسا کوئی نہ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا‘‘
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو
Next Article کراچی یکے بعد دیگرے وائرس کی زد میں: ’زیکا وائرس‘ کی موجودگی کابھی انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار

جنوبی کیرولائنا(ویب ڈیسک): گینیز ورلڈ ریکارز نے پیپر ایکس نامی مرچ کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔…

October 18, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کا عوام کو عید کا تحفہ: ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار…

July 1, 2023
پاکستان

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر…

September 4, 2024
پاکستان

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 18 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

(ویب ڈیسک): کراچی کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی…

April 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?