Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے؛ حافظ نعیم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے؛ حافظ نعیم
پاکستانتازہ ترین

کراچی کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے؛ حافظ نعیم

Published January 11, 2023
Tags: حافظ نعیم الرحمان کراچی کا حق مارا جا رہا ہے
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کا حق مارا جا رہا ہے اور شہر کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا پیپلز پارٹی نے شہر کے وسائل پر قبضہ کر رکھا ہے، ایک بار پھر شہر قائد کو ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے، ہر جگہ یہی بات ہو رہی ہے کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سب کو پتہ ہے کہ ہم نے اس شہر میں ہی رہنا ہے، سازشی عمل کے ذریعے کراچی پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی کا مزید کہنا تھا جن کے پاس اختیار ہے وہ منشیات کے اڈے بند کروانے میں ناکام کیوں ہیں؟ نیشنل ایکشن پلان میں فوج سمیت سب شامل ہیں۔

TAGGED:حافظ نعیم الرحمانکراچی کا حق مارا جا رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قانونسازی کے وقت ایوان میں اپوزیشن کا ہونا ضروری ہے؛سپریم کورٹ
Next Article کیوی ٹیم آج بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر کھیل رہی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 53 ہزار سے…

June 10, 2024
پاکستان

بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے سی او پی-29 کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ بین…

November 17, 2024
پاکستانکاروبار

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے…

May 4, 2024
کراچی میں ڈکیتی اور چوری
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں شہری اور شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی میں ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتیں، ایک اور شہری مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل جبکہ نوجوان…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?