Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان
پاکستان

کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان

Published April 24, 2024
Tags: Featured انسداد تجاوزات آپریشن اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق شہر میں ٹریفک کی روانی برقراررکھنے کیلئے ہفتہ وار انسداد تجاوزات آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میئر کراچی کا کہنا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ ہفتہ وار انسداد تجاوزات آپریشن کرے گی اور آپریشن کا آغاز صدر، لائٹ ہاؤس، ایم اےجناح روڈ، بولٹن مارکیٹ سے ہوگا جب کہ آئی آئی چندریگر روڈ، نمائش، ایمپریس مارکیٹ اور کھارادرمیں بھی آپریشن ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سڑک پرکیبن، ٹھیلے، پتھارے اوردکانوں کے باہر سامان ہٹایا جائے گا، شہر میں بلا امتیازانسدادِ تجاوزات کارروائیاں پورے ہفتے جاری رہیں گی۔

مئیرکراچی کے مطابق پہلے ساؤتھ، ضلع شرقی اورپھر ضلع وسطی میں کارروائی کی جائےگی جس کی نگرانی سینئر ڈائریکٹر عمران راجپور کریں گے۔

TAGGED:Featuredانسداد تجاوزات آپریشناہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیےمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سی ویو پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
Next Article ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان، سرپرائز متوقع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد…

November 16, 2023
صحت

کانگو وائرس کا ڈاکٹروں پر حملہ: کوئٹہ کا ڈاکٹر انتقال کر گیا، 4 کراچی میں زیر علاج

کوئٹہ - کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا…

November 5, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

حزب اللہ کو پیجر فراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس چلاتی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

نیو یارک (ویب ڈیسک): امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ ارکان کے زیر استعمال…

September 20, 2024
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?