Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری
پاکستاندلچسپ و عجیب

کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری

Published November 6, 2023
Tags: Featured جلد تفتیش میں پیش رفت سامنے آئے گی کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن معمار میں ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھرسے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 41 قیمتی طوطے چوری کرلیے گئے، پولیس نے شواہد جمع کرکے تفتیش شروع کردی۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلشن معمار سیکٹر وی ٹو مکان نمبر اے 67 میں رہائش پذیر جیل خانہ جات کے ریٹائرڈ ڈی آئی جی راجہ ممتاز کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے 41 قیمتی طوطے چوری کر لیے گئے، اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی اور شواہد جمع کرنے کے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا۔

ایس ایچ او گلشن معمار وقار قیصر کے مطابق ریٹائرڈ ڈی آئی جی راجہ ممتاز نے اپنے گھر کی چھت پر پنجروں میں قیمتی طوطے پالے ہوئے تھے، راجہ ممتاز نے بتایا کہ رات 2 سے ڈھائی بجے تک طوطے پنجرے میں موجود تھے، رات 3 سے 6 بجے کے درمیان طوطے چوری کرنے کی واردات انجام دی گئی، چوری کیے جانے والے قیمتی طوطوں میں 20 جوڑیاں اور ایک اکیلا طوطا تھا ان تمام کی مالیت 20 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ ملزمان ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھر سے متصل دوسرے گھرکی عقبی جگہ سے پائپ کے ذریعے چھت پر چڑھے اور قیمتی طوطے چوری کرکے فرار ہوگئے، نشانات سے معلوم ہوتا ہے کہ چوری کی واردات میں ایک ہی ملزم ملوث تھا جس نے اطمینان سے رات گئے واردات انجام دی۔

انھوں نے بتایا کہ راجہ ممتاز کے گھر چھت پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں ہیں البتہ محلے سے فوٹیجز حاصل کی جارہی ہیں جلد تفتیش میں پیش رفت سامنے آئے گی۔

TAGGED:Featuredجلد تفتیش میں پیش رفت سامنے آئے گیکرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں 9 نومبر کو عام تعطیل اور 13کو دیوالی پر ہندو ملازمین کیلیے چھٹی ہوگی
Next Article ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل حقیقت یا فسانہ ؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روسی طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر جاں بحق، حکام کی تصدیق

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی…

July 24, 2025
کھیل

پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4…

February 21, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا “آلہ” ایجاد کرنےکا بڑا دعویٰ

کیلیفورنیا (ٹیک‌ڈیسک): امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہے جس میں دو لوگوں…

October 17, 2024
پاکستان

کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کیس: ایس ایچ اواورڈاکٹر گرفتار

خیرپور (ویب ڈیسک): رانی پور میں 10 سال کی ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کیس میں لاپرواہی برتنے پر…

August 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?