Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: ملیر سعود آباد میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: ملیر سعود آباد میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک
پاکستانتازہ ترین

کراچی: ملیر سعود آباد میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

Published October 29, 2023
Tags: ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں بھی اسپتال منتقل
Share
SHARE

ملیر – کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں سے مقابلے میں زخمی اہلکار کی شناخت حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان دن کے اوقات میں شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مقابلے کے دوران ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں بھی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

TAGGED:ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں بھی اسپتال منتقل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کیلیے ایک اور خواب: مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
Next Article ورلڈکپ: انگلینڈ کی مسلسل پانچویں شکست، بھارت 100 رن سے کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملک مخالف کومینار پاکستان پرجلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے:رانا

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے…

March 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ سے مال لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے: سراج الحق

منصورہ (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے توشہ خانہ سے جس کسی نے بھی مال لوٹا…

August 6, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کیس کے فیصلے…

September 28, 2023
پاکستان

غیرقانونی تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، حکومت کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے یکم…

October 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?