Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: 3سینٹی گریڈ والی سرد ترین رات میں انتخابات کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: 3سینٹی گریڈ والی سرد ترین رات میں انتخابات کی تیاری
پاکستانتازہ ترین

کراچی: 3سینٹی گریڈ والی سرد ترین رات میں انتخابات کی تیاری

Published January 15, 2023
Tags: پولیس اہلکاروں کیلئے سرد ترین رات کراچی کی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی اور حیدرآباد میں بے یقینی کی صورتحال کے بعد آخری چند گھنٹوں میں اعلان کردہ بلدیاتی انتخابات کی سکیورٹی کیلئے پولنگ اسٹیشنوں میں ٹھہرائے گئے مہمان پولیس اہلکاروں کیلئے کراچی کی سرد ترین رات کڑا امتحان ثابت ہوئی ہے۔

کراچی میں 3 سینٹی گریڈ تک کی سرد ترین رات میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تعینات کیے گئے سکیورٹی اور انتخابی عملے نے انتہائی مشکل وقت گزارا ہے۔

سردی سے بچاؤ کیلئے کہیں آگ کا انتظام کیا گیا ہے تو کہیں اہلکار جاگ کر رات بسر کرتے نظر آئے، بے چینی کی رات گزارنے والے ان اہلکاروں کو اتوار (آج صبح) کو لگ بھگ 12 گھنٹے پولنگ اسٹیشن کے اندر سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دینی ہے۔

سکیورٹی ایس او پیز کے تحت سندھ کے مختلف اضلاع سے کراچی بلوائے گئے پولیس اہلکاروں کو ان کی ڈیوٹی کے پولنگ اسٹیشن کے اندر ہی ٹھہرایا گیا ہے۔

اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے قیام کے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے بلکہ جس تھانے کی حدود میں پولنگ اسٹیشن ہیں اس تھانے کے ایس ایچ او اور عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت انتظامات کیے۔

شدید سردی میں یقینی طور پر پولنگ اسٹیشن کے اندر گرما گرم بیڈ یا گدے تو دستیاب نہیں مہمان پولیس اہلکاروں کو رات بسر کرنے کیلئے دریاں اور کارپٹ فراہم کیے گئے ہیں۔

اپنے پیٹی بند بھائیوں کو شدید موسمی شدت سے بچانے کیلئے تکیے اور اوڑھنے کیلئے گرم کپڑے بھی فراہم کیے گئے مگر یہ انتظامات سرد ترین رات کیلئے ناکافی ثابت ہوئے ہیں، شہر کے بیشتر پولنگ اسٹیشنوں میں ٹھہرائے گئے ایسے مہمان پولیس اہلکار مشکل میں دیکھے گئے۔

TAGGED:پولیس اہلکاروں کیلئےسرد ترین راتکراچی کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گاڑیاں ہوئیں پھر سے مہنگی:انڈس نے 12 لاکھ روپےاضافہ کردیا
Next Article یو ٹرن پے یو ٹرن: ایم کیو ایم کا آج والےانتخابات کا بائیکاٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر پر قاتلانہ حملہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر لاہور میں قاتلانہ حملے کے دوران بال بال بچ گئیں۔ ٹرانس…

February 24, 2023
پاکستان

دھمکی آمیز خطوں کا سلسلہ پھیل گیا: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کےججز کو بھی خط موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ذرائع…

April 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالیجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کئے گئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ…

November 27, 2023
پاکستان

نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ:PTIکا NA129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129…

August 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?