Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یو ٹرن پے یو ٹرن: ایم کیو ایم کا آج والےانتخابات کا بائیکاٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یو ٹرن پے یو ٹرن: ایم کیو ایم کا آج والےانتخابات کا بائیکاٹ
پاکستان

یو ٹرن پے یو ٹرن: ایم کیو ایم کا آج والےانتخابات کا بائیکاٹ

Published January 15, 2023
Tags: Featured بائیکاٹ کا اعلان بلدیاتی انتخابات 2023 متحدہ قومی موومنٹ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخاب میں پہلے سے دھاندلی ہوچکی ہے، بلدیاتی الیکشن کوتسلیم کرنے سےانکار کرتےہیں۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی پہلی ذمہ داری حلقہ بندیاں ہیں ، الیکشن کمیشن کو اُن کی کوتاہی پرتوجہ دلائی تو انہوں نےتوجہ نہیں دی، آج 15 جنوری تک انصاف کی کوشش کرتے رہے، صوبائی حکومت نےبھی الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں پر توجہ دلائی۔

ایم کیو ایم سربراہ کا کہنا تھا کہ کراچی اور حیدرآباد کے ووٹ کے احترام کے لیےکوششیں کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی، ہماری کوششیں میئرکے لیے نہیں شہر کی صحیح نمائندگی کےلیےتھیں۔

انہوں نے اپیل کی کہ عوام گھرپر بیٹھ کرہمارے ساتھ احتجاج میں شامل ہوں،کون کس کو جتوانا چاہتا ہے معلوم نہیں، آج کے الیکشن کے ثمرات عوام تک پہنچنا ہی نہیں ہیں، اصول ہار کر انتخاب جیتنے والے ہم نہیں۔

TAGGED:Featuredبائیکاٹ کا اعلانبلدیاتی انتخابات 2023متحدہ قومی موومنٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: 3سینٹی گریڈ والی سرد ترین رات میں انتخابات کی تیاری
Next Article ایم کیو ایم کاانتخابات کا بائیکاٹ: فیصلے پر افسوس ہوا؛ شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ :اسپتال پر اسرائیلی حملہ، 500 افراد ہلاک،متعدد ممالک کی مذمت، امریکا کی اسرئیل کی حمایت

کراچی (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد…

October 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم

لاہور: (شوبز ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے فلم اور فنکار کی حوصلہ افزائی کی…

August 13, 2023
دلچسپ و عجیب

عالمی ریکارڈ: کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے چار سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر مردوں کی کیٹیگری میں…

April 2, 2023
صحت

خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?