Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: PTI کے MNA آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست چھوڑدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: PTI کے MNA آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست چھوڑدی
پاکستانتازہ ترین

کراچی: PTI کے MNA آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست چھوڑدی

Published May 21, 2023
Tags: رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے بھی لاتعلقی سیاست چھوڑ دی ہے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں آفتاب صدیقی کا کہنا تھاکہ میں نے سیاست چھوڑ دی ہے اور پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونےکا اعلان کیا۔

آفتاب صدیقی نے گزشتہ دنوں کراچی میں رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے بھی لاتعلقی کا اعلان کیا تھا۔

خیال رہے کہ آفتاب صدیقی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے247 کراچی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے اور وہ کراچی میں پارٹی کے صدر تھے۔

TAGGED:رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے بھی لاتعلقیسیاست چھوڑ دی ہےقومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنرل عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کی وجہ سے ہٹانے والی برطانوی جریدے کی رپورٹ جھوٹی ہے:عمران
Next Article آڈیو لیکس تحقیقات:کمیشن کسی جج کیخلاف کوئی کارروائی کر رہا ہے نہ کریگا: جسٹس فائز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد…

February 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی…

June 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس کیلئے 7 نکاتی ایجنڈا جاری…

February 8, 2023
پاکستان

عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درج

(ویب ڈیسک ): راولپنڈی: پولیس نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیاقت باغ مری روڈ احتجاج کال پر بانی چیئرمین…

September 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?