Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:دھند کا راج،حدنگاہ متاثر، درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:دھند کا راج،حدنگاہ متاثر، درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ
پاکستانتازہ ترین

کراچی:دھند کا راج،حدنگاہ متاثر، درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ

Published February 18, 2023
Tags: حدنگاہ متاثر دھند کا راج کراچی کے مختلف علاقوں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے، دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہے۔

کراچی میں رات سے بیشتر مقامات پر شدید دھند رہی، دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے، شہر میں ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافے کے باعث شہر میں دھند ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تمام شہری گاڑی اور موٹر سائیکل چلاتے وقت احتیاط کریں۔

TAGGED:حدنگاہ متاثردھند کا راجکراچی کے مختلف علاقوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں ڈالرز کی قلت،بڑی ملٹی نیشنل کمپنیز بھی پریشان
Next Article کراچی: PSL-8 کےتمام میچز معمول کے مطابق ہوںگے؛ پی سی بی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

منوڑہ واقعہ: ریسکیو اہلکاروں نے تیسری لاش بھی نکال لی

کراچی (ویب ڈیسک): منوڑہ کے سمندر میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق…

April 26, 2023
پاکستان

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت قید کارکنان کو مبینہ طور پر چھڑانے کے لیے وین پر حملہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

October 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحتیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ وہ ہر کسی کو کہتے ہیں آپ…

May 16, 2023
پاکستان

حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، 100 پاکستانیوں کی ہلاکت والے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار

گوجرانوالا (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق…

November 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?