Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان

گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری

Published March 18, 2025
Tags: Featured ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری نوٹس پارٹی کی جانب سے جاری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 235 سے منتخب رکن اسمبلی محمد اقبال خان کو اظہار وجوہ کا نوٹس پارٹی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

نوٹس میں بتایا گیا کہ رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان نے ایم کیوایم کے نامزد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور غیر مناسب زبان استعمال کی ہے جو تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ہے۔

نوٹس میں اقبال خان کو ایم کیوایم کے مرکز بہادر آباد میں 24 مارچ 3 بجے سہ پہر کو پیش ہوکر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے اور پیش نہ ہونے کی صورت پر پارٹی قوانین کے تحت کارروائی کا بھی کہا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلیمحمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جارینوٹس پارٹی کی جانب سے جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا
Next Article سندھ میں خسرہ پھیل گیا:دو ماہ میں17 بچے انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئینی طور پر پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا،…

December 22, 2022
پاکستان

لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت…

September 2, 2024
کھیل

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 174 رنز کا ہدف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح…

February 16, 2023
کھیل

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے؛ اسپینش ریڈیو کا انکشاف

(اسپورٹس ڈیسک): ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری…

November 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?