Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی
پاکستان

کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی

Published August 1, 2025
Tags: Featured بیٹا دانیال زخمی ڈیفنس کی مسجد قران اکیڈمی سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 فائرنگ کے واقعے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق اور ان کا بیٹا دانیال زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب خواجہ شمس الاسلام معروف تاجر مزمل پراچہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ڈیفنس کی مسجد قران اکیڈمی پہنچے تھے۔

عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مسجد کے باہر پیش آیا۔ ملزم نے شلوار قمیص پہن رکھی تھی اور چہرے پر ماسک لگا رکھا تھا۔ حملہ آور موقع پر موجود تھا اور جیسے ہی خواجہ شمس الاسلام مسجد سے باہر نکلے، اس نے فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے وکیل شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام کا بیٹا دانیال بھی فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوا ہے، جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ جائے وقوع سے شواہد بھی جمع کیے جا رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ شمس الاسلام پر اس سے قبل بھی نومبر 2024 میں ڈیفنس میں حملہ کیا گیا تھا، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے تھے۔

TAGGED:Featuredبیٹا دانیال زخمیڈیفنس کی مسجد قران اکیڈمیسینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحقشہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6فائرنگ کے واقعے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیرپور: سڑک کنارے سوئے کھجور کے مزدوروں کو ٹریلر نے کچل دیا، 4 افراد جاں بحق
Next Article نیوزی لینڈ میں معمر ترین الپاکا وینوئی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکا میں داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

فلوریڈا (ویب‌ڈیسک): امریکا میں منعقد ہونے والی داڑھی مونچھ کی قومی چیمپیئن شپ میں شریک افراد نے تین گینیز ورلڈ…

April 14, 2024
پاکستان

حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، 100 پاکستانیوں کی ہلاکت والے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار

گوجرانوالا (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق…

November 3, 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر: ٹرپل سینچری کے قریب

کراچی (ویب ڈیسک): انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر…

May 11, 2023
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اورعمائدین سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

March 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?