Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا شہر سے سیاسی سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا شہر سے سیاسی سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا شہر سے سیاسی سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

Published January 18, 2024
Tags: سائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکا حکم سندھ ہائیکورٹ شہر سے سیاسی رہنماؤں
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے شہر سے سیاسی رہنماؤں کے سائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکا حکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں عوامی مقامات پربل بورڈز اور ہورڈنگزپرپابندی کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران کے ایم سی اور کنٹونمنٹ کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مہذب لوگوں کا شہر ہے یا جنگل، کراچی کو جنگل مت بنائیں، ہم شہر میں آنے والوں کو کیا بتانا چاہتے ہیں؟

بعد ازاں عدالت نے شہر سے سیاسی رہنماؤں کےسائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکاحکم دیا۔

عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور شہری انتظامیہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کرے، بل بورڈزپر جس سیاسی رہنما کی تصویر ہو اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

TAGGED:سائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکا حکمسندھ ہائیکورٹشہر سے سیاسی رہنماؤں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ، شعیب ملک سے طلاق کی افواہیں
Next Article ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر…

August 10, 2024
shahbaz sharif
پاکستان

زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (نجات نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سستا تیل اور گیس…

December 28, 2022
پاکستان

اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیا

(ویب ڈٰیسک): اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنےکا حق دینے کے فیصلے کو…

November 1, 2024
پاکستان

ملائیشیا کیلئے بُک کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد

(ویب ڈیسک ):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی کے ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر خفیہ اطلاع…

December 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?