Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملائیشیا کیلئے بُک کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملائیشیا کیلئے بُک کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد
پاکستان

ملائیشیا کیلئے بُک کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد

Published December 11, 2024
Tags: Featured پکڑی گئی آئس کی بین الاقوامی منڈی میں مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی کے ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرکے ملائیشیا کیلئے بک کرائے گئے کنٹینر سے 700 کلوگرام سے زائد آئس برآمد کرلی۔حکام کے مطابق برآمد شدہ میتھ ایمفیٹامائن (آئس) کیلشیم کاربونیٹ کے بیگز کے ساتھ رکھ کر اسمگل کی جا رہی تھی، خفیہ اطلاع پر کنٹینر کی تلاشی کے دوران کیلشیم کاربونیٹ کے 854 بیگز کی تلاشی لی گئی جن میں 28 بیگز میں میتھ ایمفیٹامائن (آئس) کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی۔

اے این ایف حکام کا بتانا ہے کہ کنٹینر کراچی میں قائم نجی کمپنی کی جانب سے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور کے لیے بُک کروایا گیا تھا، کنٹینر بک کرانے والے کراچی کے رہائشی ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ملزم سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

ذرائع اے این ایف کا بتانا ہے کہ ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل سے پکڑی گئی آئس کی بین الاقوامی منڈی میں مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔

TAGGED:Featuredپکڑی گئی آئس کی بین الاقوامی منڈی میں مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان
Next Article پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے پر 10 لوگوں نےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

(ویب ڈیسک):ن ليگ کی صدارت کے لیے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیےگئے، پارٹی صدارت کے الیکشن کل ہوں گے۔مسلم لیگ…

May 27, 2024
پاکستانتازہ ترین

پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 جوان شہید

پسنی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے میں…

November 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کو پناہ دینے پر وزیراعلی گلگت بلتستان اسلام آباد میں نظربند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پناہ دینے کے جرم میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو…

May 11, 2023
دنیا

عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا

لتاخیہ - ماسکو- جبالیا (ویب ڈیسک): شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار اسرائیل کی جانب سے بمباری کے…

November 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?