Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بفرزون میں تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بفرزون میں تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل دیا
پاکستان

کراچی: بفرزون میں تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل دیا

Published August 2, 2025
Tags: Featured ایس ایچ او تیموریہ سب انسپکٹر فراز ن تیز رفتار منی بس نے کمسن بچے کو روند دیا شہر قائد کے علاقے بفرزون
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے بفرزون میں تیز رفتار منی بس نے کمسن راہ گیر بچے کو روند کر ہلاک کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بفرزون سیکٹر 16 کے سامنے ڈبل روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کے قریب منی بس نے راہ گیر بچے کو کچل دیا۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچے جہاں سے بچے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے منتقل کیا گیا۔

ایس ایچ او تیموریہ سب انسپکٹر فراز نے بتایا کہ راہ گیر بچے کی عمر 8 سال کے قریب ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور میرسلام کو گرفتار کر کے منی بس اپنے قبضے میں لے لی جبکہ متوفی بچہ بھی اسی علاقے کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

TAGGED:Featuredایس ایچ او تیموریہ سب انسپکٹر فراز نتیز رفتار منی بس نے کمسن بچے کو روند دیاشہر قائد کے علاقے بفرزون
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا
Next Article ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025:وینیو کا اعلان ہو گیا، پاکستان کے تینوں میچ دبئی میں‌ہوںگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت میں دولہے نے مہمانوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کروا لیا ۔شادی کرنے سے پہلے…

February 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاہور: 4 بچوں کو نہر میں ڈبو کر ہلاک کرنیوالا درندہ صفت باپ مقابلے میں مارا گیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہورکے علاقے کاہنہ میں یکم اکتوبر کو 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر ہلاک کرنے والا…

October 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

جیا خان خودکشی کیس: 10 سال بعد فیصلہ، سورج پنچولی بری

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا…

April 28, 2023
انٹرٹینمنٹ

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?