Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ٹیسٹ تیسراروز: قومی ٹیم بابر اور سلمان کے بغیر میدان میں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کراچی ٹیسٹ تیسراروز: قومی ٹیم بابر اور سلمان کے بغیر میدان میں
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ تیسراروز: قومی ٹیم بابر اور سلمان کے بغیر میدان میں

Published December 28, 2022
Tags: Featured بابراعظم طبیعت ناسازی سرفراز احمد قائم مقام کپتان سلمان آغا بھی بیمار وائرل فلو ہ
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز سرفراز احمد قائم مقام کپتان کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ جاری ہے جس میں کھیل کے تیسرے روز قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم طبیعت ناسازی کے باعث فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کو وائرل فلو ہے جس میں کپتان بابراعظم بھی شامل ہیں اور اسی وجہ سے وہ آج کے کھیل میں حصہ نہیں لے رہے۔

قومی ٹیم کے کپتان کی غیر موجودگی میں نائب کپتان محمد رضوان نے کپتانی کے فرائض انجام دینا تھے لیکن وہ پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں جس وجہ سے سابق کپتان سرفراز احمد کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

بابراعظم کے علاوہ آغا سلمان بھی فیلڈ پر موجود نہیں ہیں جس میں بابر کو گزشتہ روز سے فلو ہے اور سلمان آغا بھی بیمار ہیں۔

TAGGED:Featuredبابراعظم طبیعت ناسازیسرفراز احمد قائم مقام کپتانسلمان آغا بھی بیماروائرل فلو ہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معاشی معاملات مشکل ہیں مگر ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا؛ اسحاق ڈار
Next Article کے-الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ویلنٹائن ڈے کو سندھ میں”سندھ سے محبت” کے طور پر منایا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): محبت کے عالمی دن کو سندھ میں "دھرتی سے محبت- سندھ سے محبت" کے طور پر منایا…

February 15, 2023
پاکستان

نعروں پر نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں، صرف 10 ماہ میں‌20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا آغاز کردکھایا؛ بلاول

گھوٹکی (9 اگست 2023) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ…

August 9, 2023
دنیا

فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر امریکا ناراض، یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان

واشنگٹن (ویب‌ڈیسک): امریکا نے اقوام متحدہ کےادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنےکا اعلان کردیا۔اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا…

July 23, 2025
پاکستان

کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق زرغون روڈ کے قریب دھماکے کی جگہ…

September 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?