Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: شیرشاہ میں جعلی ادویات فیکٹری پر چھاپہ مالک گرفتار، لاکھوں مالیت کی ادویات برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: شیرشاہ میں جعلی ادویات فیکٹری پر چھاپہ مالک گرفتار، لاکھوں مالیت کی ادویات برآمد
پاکستانصحت

کراچی: شیرشاہ میں جعلی ادویات فیکٹری پر چھاپہ مالک گرفتار، لاکھوں مالیت کی ادویات برآمد

Published August 12, 2024
Tags: Featured ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل جعلی ادویات فیکٹری مالک گرفتار شیر شاہ میں کارروائی
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے شیر شاہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے میں ملوث فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر لیا جبکہ لاکھوں مالیت کی ادویات، مشینری اور دیگر آلات برآمد کر لیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ساتھ کارروائی عمل میں لائی گئی جہاں رہائشی علاقے میں قائم ادویات ساز فیکٹری میں جعلی ادویات کی تیاری اور پیکنگ ہو رہی تھی۔

مذکورہ جعلی فیکٹری سے بھاری مقدار میں مشتبہ ادویات، انجیکشنز اور خام مال کی بڑی کھیپ پکڑی گئی جبکہ چھاپے کے دوران ادویات کی خالی بوتلیں، خالی کیپسولز اور پیکنگ بکسسز بھی برآمد ہوئے۔

کارروائی میں ادویات کی پیکنگ کے لیے زیراستعمال آلات اور مشینری بھی برآمد کی گئی جبکہ بڑی تعداد میں مختلف اقسام کے پاوڈر اور لیکویڈ برآمد ہوئے۔

گرفتار ملزم کے مطابق جعلی ادویات مختلف شہروں میں سپلائی کی جا رہی تھیں۔

ملزم مجیب الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکلجعلی ادویات فیکٹری مالک گرفتارشیر شاہ میں کارروائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق
Next Article لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاکستان…

April 19, 2023
کھیل

یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے 21 واں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

March 5, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پاکستان کے…

August 29, 2024
پاکستان

گورنر راج لگانا مشکل ہے، پی پی کسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کریگی، سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں دیںگے، سی سی آئی کا اجلاس بلانا ضروری ہے؛ مراد شاہ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر راج لگانا بہت مشکل ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کسی…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?