Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: سندھ ہائیکورٹ پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: سندھ ہائیکورٹ پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سندھ ہائیکورٹ پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم

Published October 4, 2023
Tags: اداروں نے سب کو گھن چکر بنا رکھا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے شہر کے پبلک پارکس اورپلے گراؤنڈز میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔کراچی میں پبلک پارکس اورپلے گراؤنڈز میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

دوران سماعت قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ شہری حکومت کے اداروں نے سب کو گھن چکر بنا رکھا ہے، ہم پبلک پارکس اور پلے گراؤنڈز میں کمرشل کام نہیں ہونے دیں گے۔

سماعت میں درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے پبلک پارکس اورپلے گراؤنڈز میں داخلہ فیس ختم کرنے کا حکم دیا تھا جس پر عدالت نے کے ایم سی، ڈی ایم سیز اور دیگر اداروں کے تحت چلنے والے پارکس اورپلے گراؤنڈز کی تفصیلات طلب کرلی۔

عدالت نے کہا کہ پبلک پارکس اگر کسی کو لیز پر دیے ہیں تو اس کی بھی فہرست پیش کی جائے۔

اس دوران کے ایم سی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کے ایم سی نو پرافٹ نو لاس پر کام کررہا ہے، ہم نے پارکس میں داخلہ فیس معطل کردی ہے۔

TAGGED:اداروں نے سب کو گھن چکر بنا رکھا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں‌حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق
Next Article عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستانیوں کو فائدہ ملے گا یا نہیں؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: ملیر میں تیز آندھی کیساتھ بارش، گلستانِ جوہر میں ژالہ باری

کراچی(ویب ڈیسک): ملیر کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ملیر…

October 10, 2024
پاکستان

خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی

لاہور (نیوز ڈیسک): وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفییق کا کہنا ہے کہ کل تک ریلوے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں…

January 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دے…

May 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا کل تک کیلئے ریلی ملتوی کرنےکا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی کو کل تک کے…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?