Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید اور 10 سال قید کی سزا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید اور 10 سال قید کی سزا
پاکستانتازہ ترین

کراچی:کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید اور 10 سال قید کی سزا

Published August 26, 2023
Tags: زیادتی کے ملزم طارق کو 10 برس قید بامشقت کی سزا سرجانی ٹاؤن میں بچی سے زیادتی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی عدالت نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے 2 مقدمات کافیصلہ سنایا جس میں جرم ثابت ہونے پر 2 مقدمات میں 2 ملزمان کو قید اورجرمانے کی سزا سنائی گئی۔

عدالت نے کیماڑی میں بچی سے زیادتی کے ملزم شریف کو عمر قید کی سزا سنائی اور 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ گزشتہ برس درج کیا گیا تھا۔

عدالت نے دوسرے مقدمے میں سرجانی ٹاؤن میں بچی سے زیادتی کے ملزم طارق کو 10 برس قید بامشقت کی سزا سنائی اور ملزم کو ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

TAGGED:زیادتی کے ملزم طارق کو 10 برس قید بامشقت کی سزاسرجانی ٹاؤن میں بچی سے زیادتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم کیو ایم پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
Next Article ’پھر کرم ہوگیا میں‌مدینے چلا‘: راکھی ساونت زندگی کا پہلا عمرہ ادا کرتے ہوئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بلاول بھٹو کی نجکاری کی مخالفت:پی آئی اے، اسٹیل ملزکو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت چلانےکا مطالبہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)…

May 1, 2024
پاکستان

پیپلزپارٹی کے مرتضٰی وہاب 173 ووٹ لیکر میئر کراچی منتخب ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے میئر کے لیے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ…

June 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

نگران وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

(ویب ڈیسک):وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے ہوگا، مشاورت کے بعد جو نام سامنے…

August 9, 2023
پاکستان

لاپتا افراد کا معاملہ: بی این پی کا حکومت و پی ڈی ایم چھوڑنےکا انتباہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) نے دھمکی دی ہے کہ اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?