Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جامعہ کراچی کے طلباءکی گرم ہوا سےکھانا بنانے کی مشین ایجاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > جامعہ کراچی کے طلباءکی گرم ہوا سےکھانا بنانے کی مشین ایجاد
سائنس و ٹیکنالوجی

جامعہ کراچی کے طلباءکی گرم ہوا سےکھانا بنانے کی مشین ایجاد

Published March 2, 2023
Tags: Featured سستے گھریلو برقی آلات تیار فوڈ ایکویپمنٹ ایگزیبیشن میں نمائش فوڈ سکیورٹی کو خود مختار بنانے
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی یونیورسٹی کے فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے با صلاحیت طالب علموں نے سستے اور کم بجلی والے گھریلو برقی آلات تیار کرلیے۔

یہ سستے گھریلو برقی آلات کھانا بنانے اور اسے محفوظ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ توانائی ( بجلی) کے بحران سے نمٹنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

اسٹوڈنٹس نے حال ہی میں ملک کی فوڈ سکیورٹی کو خود مختار بنانے کیلئے جدید اور کم لاگت سائنسی پروجیکٹس پیش کیے، جن کی اس کاوش کو کافی سراہا جا رہا ہے۔

اس نمائش میں فوڈ ایکویپمنٹ ایگزیبیشن میں تیرہ سے زائد پروجیکٹس ہیش کیے۔

Department of Food Science & Technology UoK is proud to present the highly-anticipated second exhibition of food equipment#uokinfo #universityofKarachi #karachiuniversity #atiuokofficial #pvc #nextfood #sohaira #salmans #ALS #mychoice #thrive #rivayat #foodScience #technology pic.twitter.com/K8lbywJE9k

— University Of Karachi Admission & Information (@uokinfo) February 25, 2023

طالب علموں نے مہنگائی اور گیس کے بحران سے پریشان عوام کیلئے بغیر گیس اور تیل کے گرم ہوا سے کم وقت میں صحت مند کھانا بنانے کی مشین بھی تیار کرکے پیش کی ہے۔

TAGGED:Featuredسستے گھریلو برقی آلات تیارفوڈ ایکویپمنٹ ایگزیبیشن میں نمائشفوڈ سکیورٹی کو خود مختار بنانے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مختصرفلم ’نور‘ کانزورلڈفلم فیسٹیول میں صحت کی بہترین فلم قرار
Next Article بہارہ کہوبائی پاس پرایک اورحادثہ ، زیرتعمیر پل کےگارڈرز گرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی: بندرگاہ کے اثاثوں کی یو اے ای منتقلی کیلیے پیشرفت تیز

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے وفاقی کابینہ سے درخواست کی کہ ہے کہ وہ بندرگاہ کے اثاثوں کی منتقلی کے…

June 21, 2023
صحت

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران…

November 27, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی: فیلڈ مینٹیننس کے نام پر پھر گیس سپلائی معطل کرنے کا عندیہ

کراچی (ویب ڈیسک): گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کراچی میں کل سے 27 اگست تک گیس سپلائی متاثر ہونے کا…

August 11, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر…

September 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?