Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خلیل قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ پر تشدد ثابت، پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > خلیل قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ پر تشدد ثابت، پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
انٹرٹینمنٹپاکستان

خلیل قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ پر تشدد ثابت، پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

Published September 1, 2024
Tags: Featured ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس لاہور ہائیکورٹ ملزمہ آمنہ عروج پر جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد کیا گیا
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کرانے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست کا تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہوا کہ ملزمہ آمنہ عروج پر جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد کیا گیا۔

حکم میں کہا گیا ہے کہ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022 کے تحت حراستی تشدد ایک جرم ہے، ملزموں کو سزا دینے کیلئے اس کیس کی تحقیقات ضروری ہیں، ملزمہ آمنہ عروج کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے دوران ذہنی اور جسمانی تشدد کیا گیا،آمنہ عروج نے بتایا کہ درخواست اس کی جانب سے دی گئی۔

عدالت نے حکم دیا کہ ڈی جی ایف آئی اے متعلقہ پولیس افسران کے خلاف شکایت درج کر کے کارروائی عمل میں لائیں۔

خیال رہے کہ خلیل الرحمان قمرکو15 جولائی کو مبینہ طور پراغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیاتھا اور ملزمان کےخلاف 21 جولائی کو تھانہ سندر میں مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم حسن شاہ اور لڑکی سمیت 12 ملزمان پولیس کی تحویل میں ہیں، مرکزی ملزم 28 جولائی کو پکڑا گیا تھا اور 29 جولائی کو ڈرامہ نگار کی نازیبا ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیسلاہور ہائیکورٹملزمہ آمنہ عروج پر جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کولی ول اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑی احسن ایاز ملائشیا کے کھلاڑٰ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے
Next Article روپوش مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں اور پارٹی اختلافات میں‌کردار کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں کسی اجتماع یا سیاسی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام اقسام کی ریلیوں، عوامی…

March 27, 2023
کاروبار

معیشت کو قرض، خسارے، مالیاتی ڈسپلن اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش

(ویبب ڈیسک ):وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8ب ڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی، ان…

February 22, 2024
کھیل

ورلڈکپ: دوسرا اپ سیٹ، نیدرلینڈز کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں دوسرا اپ سیٹ گزشتہ روز ہوا جب نیدرلینڈز نے…

October 18, 2023
کاروبار

بجٹ کی تیاری،مسودہ تیار ، آئی ایم ایف کیساتھ مشاورت شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر…

May 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?