Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کھیرتھر:بارشوں کے بعدگاج ندی میں طغیانی، 2 افراد ڈوب گئے،50 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کھیرتھر:بارشوں کے بعدگاج ندی میں طغیانی، 2 افراد ڈوب گئے،50 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
پاکستان

کھیرتھر:بارشوں کے بعدگاج ندی میں طغیانی، 2 افراد ڈوب گئے،50 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

Published August 30, 2024
Tags: 50 سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع Featured کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں گاج ندی میں دو مزدور ڈوب کر لاپتہ ندی نالوں میں طغیانی
Share
SHARE

دادو (ویب ڈیسک): کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔گاج ندی میں طغیانی سے پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے، گاج ندی میں دو مزدور ڈوب کر لاپتہ بھی ہوگئے جن میں سے ایک جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق پہاڑی نالوں میں طغیانی سے کاچھو کی رابطہ سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ سڑکیں زیر آب آنے سے 50 سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

ادھر سندھ کے کچے کے علاقے سے سیلاب متاثرین کی محفوظ مقامات پرنقل مکانی جاری ہے۔

دوسری جانب میہڑ شہر اور گرد و نواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فریدآبادکے 20 دیہات کے راستے زیرآب آگئے ہیں جس کے باعث شہریوں کو سفر میں دشواری کا سامنا ہے۔

TAGGED:50 سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطعFeaturedکیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوںگاج ندی میں دو مزدور ڈوب کر لاپتہندی نالوں میں طغیانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
Next Article غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ :مہنگائی میں 44 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ادارہ شماریات…

April 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکاری کیساتھ گلوکاری:پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی نام بنانے والی پرینیتی چوپڑا نے فلم چمکیلا میں 15 گانے…

February 27, 2024
پاکستان

عمران خان نیب کے ہاتھوں گرفتار، لوگ سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا۔چیئرمین…

May 9, 2023
پاکستان

اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے یا جبرکی اجازت نہیں دیتا، ماضی میں ایسے واقعات…

December 22, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?