Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف
دنیا

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف

Published August 30, 2024
Tags: Featured غزہ کے لوگوں کی مدد نہیں کر پائے ہم نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کولگام نہیں ڈال سک یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل
Share
SHARE

برسلز (ویب ڈیسک): یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں کی جتنی مدد کرنی چاہیے تھی ہم وہ نہیں کر پائے۔ اسرائیلی اخبارکو انٹرویو دیتے ہوئے جوزف بوریل نے غزہ کے لوگوں کی خاطر خواہ مدد نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پرہم نے بہترین رد عمل دیا لیکن اتنا نہیں جتنا ہمیں کرنا چاہیے تھا اور نا ہی ہم غزہ کے لوگوں کی اتنی مدد کرسکے جتنی مدد کرنی چاہیے تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کولگام نہیں ڈال سکے اور ہم مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں کرپائے۔

جوزف بوریل نے گزشتہ روز بیلجیئم میں ہونے والی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی میٹنگ سے گفتگو میں بھی فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے والے اسرائیلی وزرا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔

TAGGED:Featuredغزہ کے لوگوں کی مدد نہیں کر پائےہم نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کولگام نہیں ڈال سکیورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کھیرتھر:بارشوں کے بعدگاج ندی میں طغیانی، 2 افراد ڈوب گئے،50 دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
Next Article سانگھڑ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 388 بیرل خام تیل نکلنے لگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شدید بارشوں کے پیشِ نظر انٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت…

June 14, 2023
دنیا

ایران: گرلز اسکولوں پرگیس حملے، 100 سے زائد طالبات ہسپتال داخل

تہران (ویب ڈیسک): ایران میں لڑکیوں کے اسکولوں پر مبینہ گیس حملوں کے نئے سلسلے کے بعد 100 سے زائد…

March 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

جی میل استعمال کنندگان اطمینان رکھیں، سروس بند نہیں‌ہوگی؛ گوگل

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس…

February 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے

بارسلونا (ٹیک ڈیسک): ایک کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا گیا ہے جس کی اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی…

February 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?