Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا:5 ہزارPTI سوشل میڈیاانفلوئنسرسرکاری تنخواہ پربھرتی کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا:5 ہزارPTI سوشل میڈیاانفلوئنسرسرکاری تنخواہ پربھرتی کا انکشاف
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

خیبرپختونخوا:5 ہزارPTI سوشل میڈیاانفلوئنسرسرکاری تنخواہ پربھرتی کا انکشاف

Published March 18, 2023
Tags: Featured ان کا ایجنڈا سب کے سامنے خیبرپختونخوا کے نگران وزیراطلاعات گھربیٹھے ماہانہ 25 سے 30 ہزار روپے تنخواہیں
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے نگران وزیراطلاعات بیرسٹر فیروزجمال شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے 5 ہزارسوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

ایک نجی ٹی وی نیوز سےگفتگو میں فیروز جمال شاہ کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی حکومت نے 5 ہزارسوشل میڈیا انفلوئنسرزبھرتی کیے جنہیں گھربیٹھے ماہانہ 25 سے 30 ہزار روپے تنخواہیں مل رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ صوبے میں ایسا کوئی علاقہ نہیں جہاں یہ انفلوئنسرز نہ ہوں، پیسے کے پی حکومت دے رہی ہے اور ان کا ایجنڈا سب کے سامنے ہے۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی طریقہ کار کے مطابق نہیں ہوئی، نہ ہی کوئی اس حوالے سے اشتہار جاری کیا گیا، 15 سے 16 کروڑ روپے ان پر ماہانہ خرچ ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب نگران حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو 5 ہزار بھرتیوں کا معاملہ تحقیقات کیلئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

TAGGED:Featuredان کا ایجنڈا سب کے سامنےخیبرپختونخوا کے نگران وزیراطلاعاتگھربیٹھے ماہانہ 25 سے 30 ہزار روپے تنخواہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رانی مکھرجی کی فلم مسز چٹرجی پر سفارتی ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
Next Article تھوک پرضمانت عمران کومزیدبدمعاش بنانےمیں معاون ہے،وزیر داخلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار

کراچی (ویب ڈیسک): ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی کے خلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار…

October 2, 2025
کھیل

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں جاری ایک…

April 29, 2023
پاکستان

بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فراز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا سیاسی…

August 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اگر وہ سنسر بورڈ کے چیئرمین بن گئے تو…

April 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?