Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رانی مکھرجی کی فلم مسز چٹرجی پر سفارتی ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > رانی مکھرجی کی فلم مسز چٹرجی پر سفارتی ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
انٹرٹینمنٹ

رانی مکھرجی کی فلم مسز چٹرجی پر سفارتی ناراضگیاں پیدا ہوگئیں

Published March 18, 2023
Tags: Featured فلم کی کہانی ابھیگیان،ایشوریہ کیس کے گرد گھومتی ہے فلم ناروے کی روایات سے متصادم قرار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی کی بئی فلم مسز چٹر جی بمقابلہ ناروے دونوں ملکوں میں اختلافات کی وجہ بن گئی۔بھارت میں قائم ناروے کے سفارتحانے نے فلم کو اپنی روایات سے متصادم قرار دےدیا۔رانی مکھرجی کی فلم 2011 کے ابھیگیان، ایشوریہ کیس کی کہانی پر مبنی ہے ،نارویجن حکام کے مطابق اس کیس کو ایک دہائی قبل حل کرلیاگیاتھا۔

ناروے کے سفارت خانے نے جمعے کو رانی مکھرجی کی فلم”مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے“ کے بارے میں اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم ایک دہائی پرانے ابھیگیان،ایشوریہ کے مقدمے پر مبنی ہے جوایک دہائی قبل بھارتی حکام کےتعاون اور تمام فریقین کی رضامندی سے حل کرلیا گیا تھا جبکہ یہ فلم ایک فرضی کہانی پر مشتمل ہے “۔ سفارت خانے نے ان الزامات کی بھی تردید کی کہ ہندوستان کی ثقافتی رسومات سے ناواقفیت کی وجہ سے کوئی امتیازی سلوک کیا گیا تھا۔

بھارت میں ناروے کے سفیر ہنس جیکب فرائیڈن لنڈ نے بھی جمعے کو فلم کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ”فلم میں ناروے کے خاندانی زندگی پر یقین اور مختلف ثقافتوں کے احترام کو غلط طریقے سے دکھایا گیا ہے“۔

سفارت خانے نے موقف اپنایا ہے کہ اسکینڈینیوین ملک میں بچوں کی فلاح و بہبود منافع کی بنیاد پر نہیں چلتی۔ سفارتخانے کا یہ موقف اس الزام کے جواب میں سامنے آیا جس میں کہا گیا تھا کہ”والدین جتنے زیادہ بچوں کو فوسٹر سسٹم میں داخل کراتے ہیں، وہ اتنا ہی زیادہ پیسہ کماتے ہیں“۔

فلم مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے گزشتہ روز سینما گھروں کی زینت بنی ہے۔ اس فلم کی کہانی 2011 کے ابھیگیان،ایشوریہ کیس کے گرد گھومتی ہے جس میں ناروے میں مقیم بھارتی نژاد جوڑے انوراپ اور ساگاریکا بھٹاچاریہ کےایک اور 3 سال کی عمر کے دو بچوں کو حفاظتی نگہداشت کے سرکاری مرکز میں منتقل کردیا جاتا ہے ۔ ناروے کے حکام نے الزام لگایا کہ بھارتی نژاد جوڑے کا بچوں کے ساتھ جذباتی رابطہ منقطع تھا۔

TAGGED:Featuredفلم کی کہانی ابھیگیان،ایشوریہ کیس کے گرد گھومتی ہےفلم ناروے کی روایات سے متصادم قرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مننی لانڈرنگ کیس:پرویز الہٰی کے بیٹے، بہو کی پراپرٹی،اکاؤنٹس منجمد
Next Article خیبرپختونخوا:5 ہزارPTI سوشل میڈیاانفلوئنسرسرکاری تنخواہ پربھرتی کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

(اسپورٹس ڈیسک) : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان…

September 7, 2023
کھیل

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی

(ویب ڈیسک):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز…

March 7, 2024
پاکستاندنیا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زائدافراد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں…

February 6, 2023
پاکستان

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا؛ ISPR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سابق آرمی…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?